سانحہ سیالکوٹ: ہاتھ جوڑ کا سری لنکن عوام سے معافی مانگتے ہیں، مولانا طارق جمیل، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سری لنکن عوام سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے سانحہ سیالکوٹ پر ہم شرمندہ ہیں۔ کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ کسی کو جلائے یہ صرف اللہ کو حق ہے۔ نمائند خصوصی بین المذہبی امور طاہر اشرفی کے مزید پڑھیں

کراچی: ہندو مندر میں توڑ پھوڑ، ملزم کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے نارائن پورہ میں ایک شخص نے مندر میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد علاقہ مکینوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پیر کی شام پیش آنے والے اس واقعے کا مقدمہ عید گاہ تھانے میں مکیش کمار نامی مزید پڑھیں

توہین پرچم کا الزام: بھارتی شہر کپور تھلہ میں سکھوں کے تشدد سے ایک اور شخص ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر کپور تھلہ کے قریب دیہات میں سکھوں کے ایک ہجوم نے ایک گرودوارے میں مبینہ طور پر اپنے مذہبی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ Video from kapurthala , Man is from مزید پڑھیں

گولڈن ٹیمپل میں ’توہین آمیز حرکت‘ کے الزام میں سکھوں نے ایک شخص کو بے دردی سے قتل کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی) بھارت کے شہر امرتسر میں سکھوں کے تاریخی ’گولڈن ٹیمپل‘ میں ایک شخص کو عبادت گاہ کے اندر مبینہ ’توہین آمیز حرکت‘ کرنے کے الزام میں تشدد کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ Person taken in custody for alleged attempt of sacrilege at Darbar Sahib (Golden Temple) is مزید پڑھیں

کٹاس راج میں مذہبی رسومات: 100 سے زائد ہندو یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی اردو) صوبۂ پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع کٹاس راج مندر میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے 100 سے زائد ہندو یاتری واہگہ کے راستے بھارت سے پاکستان پہنچ گئے۔ بھارت سے آنے والے ہندو یاتری چکوال کے قریب کٹاس راج مندر میں مذہبی رسومات ادا کریں گے، ہندو یاتریوں کی سکیورٹی، مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ مساجد حملے: پاکستانی اور افغان شہری کیلئے نیوزی لینڈ کا اعلیٰ ترین ایوارڈ

ویلنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) نیوزی لینڈ میں مارچ 2019 میں دو مساجد پر حملوں کے دوران لوگوں کی مدد کرنے والے دو افراد کو ملک کے اعلیٰ ترین بہادری ایوارڈ ‘نیوزی لینڈ کراس’ سے نوازا گیا ہے۔ ان افراد میں پاکستانی نژاد نعیم رشید اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے عبد العزیز شامل مزید پڑھیں

فرانس: بنیاد پرستی کی تبلیغ کے سبب مسجد بند کرنیکا فیصلہ

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) فرانس کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ مسجد کے امام کا بنیاد پرست اندازِ تبلیغ” ناقابل قبول” ہے۔ اس لیے اس مسجد کو چھ ماہ کے لیے بند رکھنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ دارمینن نے ٹی وی چینل سی نیوز کو منگل مزید پڑھیں

ویکسیین مخالف شدت پسندوں کیخلاف اپنا دفاع کرے گا، جرمن چانسلر شولس

برلن (ڈیلی اردو) جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا ہے جرمنی ویکسین مخالف ایسی متشدد اقلیت کے خلاف اپنا دفاع کرے گا، جنہوں نے حکومتی اہلکاروں کو دھمکیاں دی ہیں۔ بطور چانسلر پارلیمان میں اپنے اولین خطاب میں شولس کا کہنا تھا کہ شدت پسندوں کی ایسی محدود اقلیت کو اپنی خواہش پورے معاشرے پر مزید پڑھیں

بھارت: مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/کے این اے) بھارتی پولیس نے نوبل امن انعام یافتہ مدر ٹریسا کے قائم کردہ خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست حکومت کے تحت مسیحیوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی یہ تازہ ترین مثال ہے۔ نیوز مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کا قتل: پولیس نے مزید 18 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیالکوٹ میں 49 سالہ سری لنکن فیکٹری منیجر پر تشدد اور اسے جلانے کے واقعے میں ملوث مزید 18 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ 3 دسمبر کو فیکٹری کے ملازمین پر مشتمل سیکڑوں مظاہرین نے سری لنکن منیجر پر بہیمانہ تشدد کرکے مزید پڑھیں