افغانستان: طالبان کا کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنیکا حکم

کابل (ڈیلی اردو) امارت اسلامیہ افغانستان میں کپڑوں کے دکان داروں کو حکم دیا گیا ہے کہ لباس آویزاں کرنے والی ڈمیز کے سر قلم کردیئے جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت برائے نیکی کی تبلیغ اور برائی کی روک تھام کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

جرمن علاقے زاؤرلینڈ میں مسلمانوں کی درجنوں قبروں کی توڑ پھوڑ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن کے علاقے زاؤرلینڈ کے شہر اِیزرلوہن میں نامعلوم افراد نے ایک مقامی قبرستان کے مسلمانوں کے لیے مخصوص حصے میں تقریباﹰ تیس قبروں کی توڑ پھوڑ کی اور کتبے بھی گرا دیے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اکتیس دسمبر اور یکم جنوری کے درمیان ممکنہ طور پر شام کے مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کا قتل کیس: 85 ملزمان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) سری لنکن شہری کے قتل کیس میں گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 85 ملزموں کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ سری لنکن شہری کے قتل میں ملوث 85 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتائشہ نسیم سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

کرک سمادھی بحال: مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے سینکڑوں ہندو یاتریوں کی آمد

کرک (ڈیلی اردو/اے پی پی) پڑوسی ملک بھارت سے آنے والے 159 یاتریوں سمیت 215 ہندو یاتریوں نے ٹیری گاؤں میں واقع شری پرم ہنس جی مہاراج کی سمادھی پر مذہبی رسومات ادا کی۔ رپورٹس کے مطابق یاتریوں کا قافلہ واہگہ بارڈر سے پاکستان اور ہوائی جہاز کے ذریعے پشاور پہنچا، بعد ازاں ہندو یاتریوں مزید پڑھیں

راولپنڈی: توہینِ رسالت کے ملزم کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) توہین رسالت کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم ظفر بھٹی کو سزائے موت سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی صاحبزادہ نقیب شہزاد نے اڈیالہ جیل ٹرائل میں فیصلہ سناتے ہوئے توہین رسالت کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم ظفر بھٹی کو سزائے موت سنا دی، جب مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی

نئی دہلی (وی او اے) بھارت میں حزبِ اختلاف کے رہنماؤں اور سماجی حلقوں نے مسلم خواتین کی تصاویر بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے اور اُن کی مبینہ طور پر ‘آن لائن نیلامی’ مہم شروع کرنے کی مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق میڈیا ادارے ’دی وائر‘ سے وابستہ صحافی عصمت آرا نے، جن کی مزید پڑھیں

کراچی: پارک کی جگہ پر قائم مدینہ مسجد گرانے کے سپریم کورٹ کے حکم کیخلاف احتجاج

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) ملک کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ کے اُس فیصلے کے خلاف کراچی میں جمعے کو احتجاج کیا گیا، جس کے تحت شہر کے تجارتی مقام طارق روڈ پر پانچ منزلہ مسجد کی عمارت کو پارک کی زمین پر تعمیر قرار دے کر گرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ احتجاج مزید پڑھیں

ماتا ویشنو دیوی: بھارتی کشمیر میں 12 ہندو یاتری بھگدڑ میں ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ماتاویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور دیگر 20 زخمی ہوگئے۔ وزیر اعظم مودی نے سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حادثے کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ Exclusive Visuals from Katra مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں امام مسجد کو قتل کردیا گیا

جکارتہ (ڈیلی اردو) انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سلاویسی میں ایک مسجد کے امام کو قتل کر دیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سلاویسی کے علاقے لووو میں ایک شہری فجر کی نماز کے لیے مسجد جا رہا تھا کہ اسے راستے میں 70 سالہ امام محمد یوسف زخمی حالت میں نظر آئے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

افغانستان: حجام داڑھیاں مونڈنے یا تراشنے سے گریز کریں، طالبان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) طالبان نے حال ہی میں خواتین کے سفر کے حوالے سے پابندیاں عائد کی تھی۔ اب مردوں پر بھی نئی پابندیاں لگتی نظر آ رہی ہیں۔ طالبان کی حکومت نے ایک نئے حکم نامے میں حجاموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ داڑھی مونڈنے یا تراشنے سے گریز کریں مزید پڑھیں