سعودی عرب: مسجد الحرام و مسجد نبوی میں ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی پھر نافذ

ریاض (ڈیلی اردو/ایس پی اے/وی او اے) سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت ملک بھر میں ایک بار پھر سماجی فاصلہ اور ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘سعودی پریس ایجنسی’ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد مزید پڑھیں

ایران فرقہ واریت کو فروغ دے رہا ہے، سعودی فرمانروا کا الزام

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اپنی دیرینہ حریف ملک ایران سے کہا ہے کہ وہ خطے میں اپنے منفی طرز عمل کو تبدیل کرے۔ ریاض نے تہران پر سعودی عرب کو میزائل سے نشانہ بنانے والے یمنی باغیوں کی مدد کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ خادم الحرمين مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا سلفی مسلک کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) حمداللہ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کی ایک مسجد کے پیش امام تھے جو اگست میں افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے پر اب پشاور منتقل ہو گئے ہیں۔ حمداللہ کا تعلق سلفی اہلِ حدیث مسلک سے ہے جن سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا حکم لیکن غیر قانونی مذہبی تعمیرات گرانا آسان نہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مذہبی تنظیموں اور رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جس میں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے یہ کہا تھا کہ تمام غیر قانونی تجاوزات، بشمول مساجد، کو گرایا جائے۔ اس فیصلے پر مذہبی تنظیمیں بہت مشتعل نظر آتی ہیں۔ مذہبی تنظیموں نے خبردار مزید پڑھیں

فرانس: خطبے میں ’’جہاد کا دفاع‘‘ کرنے کے الزام میں مسجد چھ ماہ کیلئے بند

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/بی بی سی) فرانس کے شمالی علاقے واز میں ایک مسجد کو یہ کہہ کر بند کر دیا گیا ہے کہ وہاں کے پیش امام نے اپنے ’انتہا پسندی‘ پر مبنی خطبات میں ’جہاد کا دفاع‘ کیا تھا۔ France shuts mosque in Beauvais after imam accused of inciting hatred and violencehttps://t.co/o53HUNgniN مزید پڑھیں

بھارت میں مدر ٹریسا مشنری کے تمام اکاؤنٹس منجمد

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلمانوں کے بعد اب عیسائیوں پر انتہا پسندوں کے حملے جاری ہیں اور اب بھارتیا جنتا پارٹی کی حکومت نے نوبیل انعام یافتہ مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے بھارت بھر میں تمام اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے ادارے اسکرال ڈاٹ ان کے مطابق پیر کو مزید پڑھیں

طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ پاکستان کیلئے خطرہ ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی دونوں جانب انتہا پسند ریاستیں ہیں، ایک طرف افغانستان میں طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ ہے تو دوسری طرف بھارت میں ہندو انتہا پسندی ہے جو پاکستان کے لیے خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں قائد اعظم محمد علی جناح کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دینی مدرسے میں فائرنگ سے ایک استانی ہلاک، دوسری زخمی، حملہ آور ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کی حدود مقیم شاہ میں گھر میں قائم دینی مدرسے ام سلمہ میں فائرنگ سے مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک استانی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گئی۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہریانہ کے چرچ پر حملہ، حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کا مجسمہ توڑ دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر امبالا میں مشتعل افراد نے چرچ پر حملہ کیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے لیکن وہ ابھی تک مجرموں کو شناخت مزید پڑھیں

برکینا فاسو: مالی میں مشتبہ جہادیوں کا حملہ، 41 افراد ہلاک

واگادوگو (ڈیلی اردو) برکينا فاسو ميں مشتبہ شدت پسندوں کے ہاتھوں اکتاليس افراد کے قتل کے بعد آج اتوار سے دو روزہ سوگ کا اعلان کيا گيا ہے۔ 41 people killed after an attack by armed groups in Burkina Faso, says government https://t.co/VUswylnTgk pic.twitter.com/TT9ajopqMO — Al Jazeera English (@AJEnglish) December 26, 2021 اجتماعی قتل کی مزید پڑھیں