مبینہ توہین مذہب: سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کر کے آگ لگا دی گئی

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ایک مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے سری لنکن شہری کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ سیالکوٹ پولیس کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ہلاک مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں مسلمان شہری پر بدھ مت خاتون سے زبردستی شادی کا الزام

سری نگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے لداخ میں مسلمان شہری پر بدھ مت سے تعلق رکھنے والی خاتون کے اغوا اور زبردستی مذہب تبدیل کر کے شادی کا الزام لگایا گیا ہے جس کے باعث علاقے میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ دارالحکومت سری نگر سے 450 کلو میٹر مزید پڑھیں

شریعت کورٹ قوانین کو غیر اسلامی قرار دینے کا اختیار رکھتی ہے، عدالت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عدالتی معاون نے کہا ہے کہ شریعت کورٹ قوانین کو غیراسلامی قرار دینے کا اختیار رکھتی ہے۔ چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کی سربراہی میں وفاقی شرعی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سود کے خاتمے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالتی معاون انور منصور نے کہا کہ آئین کے مزید پڑھیں

پاکستان میں موجود مختلف مذاہب کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے ویڈیو اور فوٹو شوٹ پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی اردو) گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں ٹک ٹاکر خاتون کی ماڈلنگ کے واقع کے بعد ملک بھر میں موجود سکھوں، ہندوؤں اور مسیحی برادری کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے ویڈیو اور فوٹو شوٹ پر پابندی لگادی گئی ہے۔ گوردواروں میں آنے والوں کو اس کے تقدس کا خیال رکھنا ہوگا اورننگے مزید پڑھیں

کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹو شوٹ کرنیوالی ماڈل نے معافی مانگ لی

لاہور (ڈیلی اردو) کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹوشوٹ کرنے والی ماڈل صالحہ امتیاز نے معافی مانگ لی۔ صالحہ امتیاز نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ‘میں نے ایک تصویر پوسٹ کی جو کہ شوٹ کا حصہ نہیں تھی، میں صرف تاریخ کے بارے میں جاننے اور سکھ برادری کے بارے میں مزید پڑھیں

چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی: فسادات میں ملوث 77 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں پولیس نے مندنی، تنگی اور عمرزئی کے علاقے میں فسادات اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعے کی ایف آر درج کر لی ہے جبکہ 77 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ چارسدہ پولیس کے سربراہ آصف بہادر نے منگل مزید پڑھیں

کرتارپور: گرودوارہ دربار صاحب میں ’سر ڈھانپے بغیر ماڈلنگ‘ کرنے پر سرحد کی دونوں جانب سے تنقید

اسلام آباد + نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں کرتارپور میں گرودوارہ دربار صاحب میں بظاہر پاکستانی ڈیزائنر ملبوسات کے اشتہار کی شوٹنگ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے۔ یہاں ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ گرودوارے میں تصاویر لینا مزید پڑھیں

چارسدہ: قرآن کی مبینہ بے حرمتی، ملزم گرفتار، مشتعل ہجوم نے تھانے سمیت 4 چوکیوں کو آگ لگا دی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا کے وسطی ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر ایک شخص نے قرآن کی بے حرمتی کی ہے جس کے ردِعمل میں درجنوں مشتعل افراد نے پہلے تھانہ مندنی اور پھر پولیس کی چار چوکیوں کو آگ لگا دی ہے۔ اتوار کو تنگی کے مزید پڑھیں

چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر احتجاج، پولیس اسٹیشن نذر آتش

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے تنگی میں مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے مقامی پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر تھانے کو شدید نقصان پہنچایا اور عینی شاہدین کے مطابق تھانے کو نذر مزید پڑھیں

لاہور: مسجد سے مسیحی شخص کے انتقال کے اعلان پر تنازع، توہین مذہب کے الزام میں 4 افراد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور میں چار افراد کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان افراد پر توہینِ مذہب اور ایک مسیحی شخص کی مدد کرنے کا الزام ہے۔ توہینِ مذہب کا مقدمہ 18 نومبر کو لاہور کے تھانہ برکی میں درج کیا گیا ہے مزید پڑھیں