سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کا معاملہ: امریکی وفد کی بھارت میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فنر کی سربراہی میں ایک اعلیٰ وفد نے بھارت کا دورہ کیا ہے جہاں اس نے امریکہ کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی میں مبینہ طور پر نئی دہلی کے ملوث ہونے کے معاملے پر حکام سے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں تازہ فسادات، 13 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بھارتی ریاست منی پور میں جھڑپوں کے دوران کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 7 ماہ قبل شروع ہونے والے تصادم میں یہ تازہ فسادات ہوئے ہیں۔ مئی میں ہندو اکثریتی میتی اور مسیحی کوکی برادری کے مزید پڑھیں

ملتان: مذہبی اور مسلکی تعصب میں کسی کو حق دینے کے بجائے حق تلفی کی جاتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

ملتان (ڈیلی اردو) جمیعت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ انہوں نے سیاست کی ہے اور مذہبی شناخت کو بھی زندہ رکھا ہے، سکھوں، عیسائیوں اور ہندوؤں کا بھی ان پر حق ہے۔ ملتان میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایسے رویوں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: چلاس بس حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں بس پر حملے کے بعد دیامر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ چلاس میں ہفتے 2 دسمبر کی شب مسافر بس پر نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے مزید پڑھیں

فرانس: پیرس میں سیاحوں پر ’اللہ اکبر‘ کے نعروں کے ساتھ حملہ، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی، حملہ آور گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانس کے داراحکومت پیرس کے مرکزی حصے میں چاقو اور ہتھوڑے سے ہونے والے ایک حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈارمانین کے مطابق حملہ آور نے شہر کے اس حصے میں سیاحوں کو نشانہ بنایا جو مشہور ایفل ٹاور مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 سینئر عسکری مشیر ہلاک

تہران (نمائندہ ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فضائی حملہ کیا ہے جس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 سینئر عسکری مشیر ہلاک ہلاک ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز شام میں ملٹری ایڈوائزر کے مشن پر تھے۔ دوسری جانب خبر رساں ایجنسی نے بتایا مزید پڑھیں

فلپائن میں مسیحیوں کے مذہبی اجتماع میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 42 زخمی

منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن کے شورش زدہ جنوبی حصے میں عیسائیوں کے اجتماع پر بم حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ریاست منڈاناؤ کے سب سے بڑے مسلم شہر مراوی کی یونیورسٹی کے جم خانے میں پیش آیا۔ بتایا جارہا ہے کہ بم مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا شیر بہادر ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی داراحکومت پشاور میں نوجوان مدرس مولانا شیر بہادر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1730973280130179107?t=93yW3Y5i7kU-ar6BCL25cA&s=19 ابتدائی تفصیلات کے مطابق جامعیہ اسلامیہ دارالعلوم سرحد کے نوجوان مدرس مولانا شیر بہادر ولد لائق شاہ سکنہ مہمند حال توحید کالونی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے مزید پڑھیں

امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کا مبینہ منصوبہ؛ کب کیا ہوا؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) یہ مئی 2023 کے ابتدائی دنوں کی بات ہے۔ بھارت کے ایک سرکاری اہل کار اور نکھل گپتا نامی ایک اسمگلر کے درمیان رابطوں کا آغاز ہوا۔ بھارتی اہل کار گپتا کو ایک بڑی پیش کش کرتا ہے لیکن اس کے بدلے وہ اس سے ایک بڑا کام لینا چاہتا مزید پڑھیں

انٹیلی جنس معلومات کے باوجود امریکہ اور کینیڈا سکھ علیحدگی پسند رہنما کا قتل روکنے میں ناکام کیوں ہوئے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ انھوں نے امریکہ اور کینیڈا میں کم از کم چار سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کو قتل کرنے کے مبینہ منصوبے میں ایک انڈین باشندے پر فرد جرم عائد کی ہے۔ ادھر وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے ترجمان نے انڈیا کو علاقائی شراکت دار مزید پڑھیں