اسرائیل حماس لڑائی: سعودی عرب کی میزبانی میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی عرب نے حماس اور اسرائیل کے درمیان شروع ہونے والی لڑائی پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا بدھ کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نشریاتی ادارے ‘عرب نیوز’ کے مطابق سعودی عرب جو کہ تنظیم کے رواں سیشن اور ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئرمین ہے، نے غزہ مزید پڑھیں

حماس اور اس کے کروڑوں مالیت کے کرپٹو اکاؤنٹس

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے) اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اس عسکریت پسند گروہ کے کرپٹو اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے۔ دہشت گرد تنظیمیں قوانین اور پابندیوں سے بچنے کے لیے عموماﹰ کرپٹو کرنسی کا استعمال کرتی ہیں۔ اسرائیل کے پاس دنیا کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام مزید پڑھیں

پاکستان میں 179 افراد پر توہینِ مذہب کے مقدمات درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں پیش کی گئی معلومات کے مطابق اس وقت ملک میں 179 افراد ایسے ہیں جو توہینِ مذہب کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں جبکہ 17 افراد کو ایسے مقدمات میں سزا سنائی جا چکی ہے۔ صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا، حزب اللہ

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا۔ بالفيديو | نائب الامين العام لحزب الله الشيخ نعيم قاسم: #حزب_الله يعرف واجباته تماما ونتابع خطوات العدو ولدينا جهوزية كاملة ومتى يحين وقت مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی زمینی حملے سے مشرق وسطیٰ میں تنازعات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

’اسرائیلی شہری اور فوجی سب ہمارے دشمن ہیں‘، حماس سربراہ خالد مشعل

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کے ایک سابق رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ ’عسکریت پسندوں نے گزشتہ ہفتے جو کچھ کیا وہ ’اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے کی کوشش‘ تھی اور انھیں ان پر ’فخر‘ ہے۔ حماس کے خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی کے ہیبرترک ٹی وی سے بات مزید پڑھیں

اسلامی دہشت گردی: فرانس میں استاد کے قتل کے بعد سکیورٹی ’ہائی الرٹ‘، فوج تعینات

پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی فرانس میں اسکول کے ایک استاد کے قتل کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور صدر نے سات ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا حکم جاری کیا ہے۔ فرانسیسی شہر اراس میں ایک اسکول ٹیچر کے قتل کے بعد ملکی صدر ایمانوئل ماکروں نے سات ہزار مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے خلاف مشرق وسطیٰ میں لاکھوں مسلمانوں کا احتجاج

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی /وی او اے) جمعے کے روز پورے مشرق وسطیٰ میں لاکھوں مسلمانوں نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے اور اس چیز کو اجاگر کیا کہ اب جب اسرائیل غزہ کی ساحلی پٹی پر کسی ممکنہ حملے کی تیاری کررہا ہے، اس کے نتیجے مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف جنگ میں حماس کا ساتھ دینے کیلئے ’مکمل طور پر تیار ہیں‘، حزب اللہ

بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ہمسایہ ملک لبنان کا دورہ کیا ہے اور حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری جنگی جرائم بلاشبہ اجتماعی ردعمل کا باعث بنیں گے۔ بی بی سی کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ کے باشندے اپنی سرزمین پر ہی رہیں، مصری صدر السیسی

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) قاہرہ حکومت نے غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں سے متاثرہ فلسطینیوں کو محفوظ راستہ دینے کی اجازت دیے جانے کے مطالبات کی مخالفت کی ہے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے ملک کی قومی سلامتی کو ’’بنیادی ذمہ داری‘‘ قرار دیا ہے۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مزید پڑھیں