پشاور میں شیعہ مذہبی رہنماء کے قتل کا منصوبہ ناکام، دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے دو ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دونوں ٹارگٹ کلرز نے رواں سال فروری میں تھانہ چمکنی کے حدود میں شیعہ مذہبی رہنما انجینئر مرتضیٰ علی بنگش پر حملہ کیا تھا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں شیعہ مذہبی رہنماء مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور کے فسادات میں غیر ملکی دہشت گرد ملوث ہیں، این آئی اے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے اعلیٰ تفتیشی ادارے ’نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی‘ (این آئی اے) نے کہا ہے کہ ریاست منی پور کے بحران میں میانمار اور بنگلہ دیش کے دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔ این آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان دونوں ممالک سے دہشت گرد گروہ نسلی تشدد مزید پڑھیں

ہنگو خودکش دھماکوں میں داعش کے ملوث ہونے کا انکشاف

ہنگو (ڈیلی اردو) ہنگو تھانہ کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکوں کی تفتیشی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ انویسٹی گیشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹ ناردا میچ نہ کر سکا، دونوں خودکش بمبار افغانی تھے اور داعش نے ٹی ٹی پی کے ذریعے سب کچھ کرایا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

لاہور: جڑانوالہ واقعے پر مسیحیوں سے معافی مانگتا ہوں، چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کے واقعے پر مسیحیوں سے معافی مانگتا ہوں۔ لاہور میں پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام سیرتِ رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس ہوئی۔ چیئرمین علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس کی صدارت کی۔ اپنے خطاب میں حافظ مزید پڑھیں

سعودیہ و اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جان کربی نے کہا کہ میرے خیال میں فریقین نے بنیادی فریم ورک بنا لیا ہے، مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس پر خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کیخلاف درج کرلیا گیا۔ ترجمان سول ہسپتال کوئٹہ وسیم بیگ کے مطابق مستونگ دھماکے کے مزید 7 زخمی دم توڑ گئے، 6 اموات سول ہسپتال اور ایک زخمی بی بولان میڈیکل کمپلیکس میں مزید پڑھیں

طالبان نمائندوں سے مذاکرات میں روس کا افغانستان کی فنڈنگ جاری رکھنے کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) افغان طالبان کے نمائندے علاقائی خطرات کے موضوع پر روس کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے لیے روس کے شہر کازان میں ہیں۔ روس کے سرکاری خبر رساں ادارے تاس نے کہا ہے کہ جمعے کو ہونے والے مذاکرات میں افغانستان کےلیے کریملن کے سفیر ضمیر کابولوف نے مزید پڑھیں

اسلام آباد: شادی سے انکار پر مسیحی لڑکی کا قتل، مسلمان لڑکے کو 25 سال قید کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شادی سے انکار پر مسیحی لڑکی کو قتل کرنے والے مسلمان لڑکے شہزاد کو 25 برس قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی جس میں سیشن جج اعظم خان نے کیس کا مزید پڑھیں

اکیس نئے کارڈینل مقرر: ’کیتھولک چرچ کو تنوع درکار ہے،‘ پوپ فرانسس

روم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ہفتہ تیس ستمبر کے روز اکیس اعلیٰ کلیسائی رہنماؤں کو ترقی دے کر کارڈینل بنا دیا۔ پوپ نے کہا کہ کیتھولک کلیسا کے بہتر مستقبل کے لیے زیادہ تنوع ناگزیر ہو چکا ہے۔ یورپی یونین کے رکن مزید پڑھیں

پاکستان: اوکاڑہ اور جہلم میں احمدیوں کی عبادت گاہوں کے مینار مسمار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے پنجاب کے دو شہروں میں احمدی عبادت گاہوں کے مینار اور دیگر مذہبی نشانات کو مسمار کر دیا گیا ہے۔ لاہور سے وائس آف امریکہ کے مطابق احمدی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے کے واقعات اوکاڑہ اور جہلم میں پیش آئے ہیں۔ پاکستان کی اقلیتی احمدی کمیونٹی مزید پڑھیں