بلوچستان:مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس پر خودکش حملہ، ڈی ایس پی سمیت 54 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردومانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 54 افراد ہلاک جبکہ ستر سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ Footage of the #Mastung suicide attack، death toll of suicide attack crossed 50, #Mastung #Balochistan https://t.co/OpUNfKE4uY pic.twitter.com/p8FnS2kDrf — ???????? (@Info_Balochistn) مزید پڑھیں

ہنگو میں دوآبہ پولیس اسٹیشن اور مسجد پر دو خودکش حملے، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی ) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں دوآبہ تھانے کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے ہیں۔ ہنگو میں تھانہ دوآبہ کے ایس ایچ او شابراز خان کے مطابق دھماکہ نمازِ جمعہ کے آخری خطبے کے دوران ہوا جب مزید پڑھیں

اولمپکس 2024ء: فرانس میں حجاب والی کھلاڑیوں پر پابندی کیوں؟

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) فرانسیسی وزیر کھیل کا کہنا ہے کہ ملکی قوانین کے تحت سکیولر اقدار کو برقرار رکھنے لیے حجاب پر پابندی لگائی گئی۔ او آئی سی کا کہنا ہے کہ کھلاڑی اولمپک ویلیج میں قیام کے دوران حجاب اوڑھ سکتی ہیں۔ فرانس کا اصرار ہے کہ اگلے سال پیرس میں ہونے والے مزید پڑھیں

27 ستمبر1996: جب طالبان نے سابق صدر نجیب اللہ کو مار کر لاش کھمبے سے لٹکا دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے سابق صدر نجیب اللہ کو 27 ستمبر 1996 کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ یہ تحریر سابق افغان صدر کی ہلاکت کے دن کی مناسبت سے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔ 18 مارچ 1992 کو افغانستان کے صدر نجیب اللہ نے اعلان کیا کہ جیسے ہی اُن مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور شورش زدہ قرار، انٹرنیٹ سروسز معطل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں طلبہ اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان منگل کی رات میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تصادم میں کم از کم 45 طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔ مزید احتجاج اور تشدد مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر سعودی عرب میں، 30 سال بعد سعودی وفد ویسٹ بینک میں

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیلی وزیر سیاحت ہائم کاٹز منگل چھبیس ستمبر کے روز اپنے ایک اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، جو اپنی نوعیت کا اولین دورہ ہے۔ اسی دوران تیس سال بعد پہلی مرتبہ ایک سعودی وفد بھی مقبوضہ ویسٹ بینک پہنچ گیا ہے۔ یروشلم سے ملنے والی رپورٹوں مزید پڑھیں

بھارت: پچھلے چھ ماہ میں ڈھائی سو سے زائد نفرت انگیز تقاریر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) ہندوتوا واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر کے تقریباً 70 فیصد واقعات ان ریاستوں میں ہوئے، جہاں اگلے چند ماہ میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ پچھلے چھ ماہ کے دوران مسلم مخالف تقاریر کے 255 معاملات درج کیے گئے۔ واشنگٹن میں قائم ہندوتوا واچ نامی مزید پڑھیں

ایرانی وزیرِ خارجہ کی واشنگٹن کے دورے کی درخواست مسترد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے کہا ہےکہ اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی واشنگٹن کا دورہ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے بعد ایران کے قونصلر مفادات کے سیکشن کا مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں/ڈی پی اے) جلیل عباس جیلانی نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور انہوں نے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات نہیں کی ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے کئی مسلم ملکوں کے رہنماوں سے ملاقات کرنے کا دعوی کیا تھا۔ پاکستان کے نگران وزیر مزید پڑھیں

اسپین میں خواتین پر جنسی حملے میں ملوث پادری گرفتار

میڈرڈ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/کے این اے) اسپین میں اس وقت ایک ایسا پادری زیر حراست ہے، جس کے متعدد خواتین پر کیے گئے جنسی حملے ملک بھر میں ذرائع ابلاغ کی سرخیوں کا موضوع بن گئے ہیں۔ یہ پادری خواتین کو نیم بے ہوش کر کے ان پر جنسی حملوں کی ویڈیوز بھی بناتا مزید پڑھیں