بھارت تمہارا ملک نہیں، تمہیں پاکستان چلے جانا چاہیے، خاتون ٹیچر کا مسلم بچوں کو انتباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست اترپردیش (یو پی) کے مظفر نگر اور دہلی کے ایک اسکول میں ٹیچرز کی جانب سے مبینہ مسلم مخالف رویے سے پیدا ہونے والے تنازعات ابھی ختم نہیں ہوئے تھے کہ کرناٹک میں بھی ایک ٹیچر نے مسلم بچوں سے پاکستان چلے جانے کو کہا ہے۔ مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسینؑ اور عرس داتا گنج بخشؒ کا سیکیورٹی پلان تیار

لاہور (ڈیلی اردو) چہلم حضرت امام حسین علیہ اسلام اور عرس داتا گنج بخشؒ کے سلسلہ میں پنجاب پولیس کی جانب سے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ جبکہ ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھرمیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر مزید پڑھیں

سویڈن: قرآن نذر آتش کرنے کا ایک اور واقعہ، متعدد افراد گرفتار

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سویڈن کی پولیس نے اتوار کے روز قرآن نذر آتش کرنے کے دوران پرتشدد ہنگاموں کے بعد متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا کی جانب سے قرآن کی بے حرمتی کی وجہ سے مسلم دنیا میں غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ سویڈش مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی انجمن امامیہ گلگت اور اہلسنت والجماعت کے وفود سے الگ الگ ملاقاتیں

گلگت سٹی (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں عالم دین کی گرفتاری کے مطالبے کی حمایت میں نکالی گئی پرامن ریلی اور حکومت کی جانب سے حالات معمول پر آنے کے اعلان کے درمیان اتوار کے روز خطے میں امن و امان برقرار رکھنے کی کوششوں کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مزید پڑھیں

نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 9 نمازی ہلاک، 10 زخمی

ابوجہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 نمازی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ Nine people killed in Kaduna mosque attack https://t.co/fv1jy0EXAR — Premium Times (@PremiumTimesng) September 2, 2023 عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں

سندھ: کشمور میں ہندو برادری کا مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا

کشمور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں ہندو برادری کا مغویوں کی بازیابی کیلئے 30 گھنٹوں سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز دن 12 بجے سے ہندو پنچایت اور نوجوان ہندو اتحاد کی جانب سے ضلع میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف دھرنا دیا جا رہا ہے۔ دھرنا سندھ، بلوچستان اور پنجاب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ناموس صحابہ کے ترمیمی قانون پر کشیدگی، دفعہ 144 نافذ، انٹرنیٹ بند

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو ) شمالی علاقہ جات میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافے کے بعد کئی علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت کو جزوی یا مکمل طور پر بند اور سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پاکستانی ایوان بالا یعنی سینٹ سے گزشتہ ماہ ناموس صحابہ بل کی منظوری کے ساتھ ہی اس پر مزید پڑھیں

برطانیہ، امریکا کی گلگت بلتستان کیلئے سفری تنبیہ: سکردو اور دیگر علاقوں میں حالات کشیدہ کیوں ہوئے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے جاری کردہ سفری انتباہ میں پاکستان کے زیرِ انتظام گلگت بلتستان کے سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ امریکہ نے شمالی علاقہ جات کے سفر کے لیے ’انتہائی احتیاط‘ برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ اگست کے اواخر میں گلگت بلتستان مزید پڑھیں

شیعہ سنی فسادات کا خطرہ: گلگت بلتستان میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب

گلگت سٹی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے چین اور بھارت کے ساتھ ملحقہ سیاحتی علاقے گلگت بلتستان میں متحارب مذہبی گروپوں کے درمیان کشیدگی کے بعد علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے اور غِیر یقینی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے نیم فوجی دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔ آج گلگت شہر میں مذہبی مزید پڑھیں

چین: مذہبی خطبوں میں صدر شی کے نظریات شامل کرنے کی ہدایت

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) چین کی کمیونسٹ پارٹی کے مذہبی مقامات سے متعلق جاری کیے گئے نئے ضوابط جمعے سے نافذ ہو گئے ہیں جن سے مذہبی آزادیوں کے مزید محدود ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں سے متعلق جاری کردہ ضوابط میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں