پنجاب: جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کیخلاف پرتشدد احتجاج میں متعدد گرجا گھر نذرآتش، رینجرز طلب

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین نے مسیحی آبادی پر دھاوا بول کر متعدد گرجا گھروں کو نذرِ آتش کر دیا ہے جبکہ کرسچین کالونی کے علاوہ سرکاری عمارتوں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی مزید پڑھیں

شام کے دارالحکومت دمشق میں دھماکا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرقی علاقے میں واقع اسلحہ ڈپو میں منگل کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ یہ دھماکہ شامی دارالحکومت دمشق کے شمال مشرقی حصے میں ہوا، جہاں ایک اسلحہ ڈپو واقع ہے۔ اسی علاقے میں مزید پڑھیں

پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں ہندو نوجوان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں توہینِ مذہب کے الزام میں ہندو شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام نے ملزم کے اہلِ خانہ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ مبینہ توہینِ مذہب کا واقعہ ضلع رحیم یار خان کے گاؤں چک نمبر مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں دو فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں کارروائی کے دوران دو فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق جیریکو ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا دو نوجوانو کو ہسپتال لایا گیا جن کو سینے میں گولیاں لگی ہوئیں تھی۔ فلسطینی کی وزارت داخلہ نے کہا کہ 16 سالہ قصے الوالجی مزید پڑھیں

ایران میں شاہ چراغ مزار پر ایک بار پھر حملہ، چار افراد ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تاریخی شہر شیراز میں قائم مشہور شاہ چراغ کے مزار پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ حملہ دو مسلح افراد نے کیا جس میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی کیلئے پہلی مرتبہ سعودی سفیر تعینات

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطینی اتھارٹی کے لیے رملہ میں ایک سفیر تعینات کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب اطلاعات ہیں کہ ریاض حکومت جلد ہی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے جا رہی ہے۔ سعودی عرب کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اسلامی جہاد تحریک کا اہم رکن ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو)مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے تلکرم پناہ گزین کیمپ میں چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے اسلامی جہاد تحریک کے مسلح عسکری ونگ کے رکن کو ہلاک اور 8 کو زخمی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت 23 سالہ محمود جراد مزید پڑھیں

پشاور: داعش کا ٹارگٹ کلر بی آر ٹی کے وائی فائی سے دہشتگردوں سے رابطہ میں تھا،سی ٹی ڈی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اقلیتی برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹارگٹ کلر کے بی آر ٹی بسوں میں سفر کے دوران دہشتگرد نیٹ ورک سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کے حکام کے مطابق پشاور میں اقلیتی برادری مزید پڑھیں

بھارت میں بڑھتے ہوئے مذہبی فسادات کے اسباب کیا ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں ہندوؤں کے مذہبی جلوسوں کے دوران مسلمانوں کے ساتھ آئے روز کی جھڑپیں تشویش کا باعث بنتی جا رہی ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس کے لیے حکمران جماعت بی جے پی سمیت ہندو قوم پرست لوگ قصوروار ہیں۔ بھارتی دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست ہریانہ مزید پڑھیں

میانمار میں کشتی الٹنے سے 17 روہنگیا ہلاک، 25 سے زائد لاپتہ

رخائن (ڈیلی اردو) میانمار میں 50 روہنگیا مسلمان تارکین وطنوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی متاثرہ ریاست رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث روہنگیا مسلمان اپنی جانیں بچا کر کشتی کے ذریعے ملائیشیا اور انڈونیشیا میں مزید پڑھیں