افغانستان: طالبان نے قتل کے دو مجرموں کو سرعام سزائے موت دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے طالبان حکام نے جمعرات کو ایسے دو مردوں کو سر عام سزائے موت دے دی جنہیں دو الگ واقعات میں قتل کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ طالبان کی سپریم کورٹ نے کہا کہ موت کی یہ سزائیں جنوب مشرقی شہر غزنی کے ایک فٹ بال اسٹیڈیم مزید پڑھیں

عدلیہ کے خلاف منظم مہم افسوسناک ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں اس نے عدلیہ کے خلاف ایک ’منظم مہم‘ پر افسوس ظاہر کیا ہے۔ اس میں لکھا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ سپریم کورٹ نے دوسری آئینی ترمیم یعنی مسلمان کی تعریف سے انحراف کیا یا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی رفح میں زمینی کارروائی کی تیاری، مصر میں حماس سے مذاکرات کی اطلاعات

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں بھی اپنی فوجی کارروائی تیز کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی حکام اور حماس کے درمیان مصر میں مذاکرات کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق رفح میں حالیہ بمباری میں ایک ہی مزید پڑھیں

’ختمِ نبوت کے معاملے پر سیاست کرنا جرم ہے‘، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) چیئرمین پاکستان علما کونسل اور وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے سپریم کورٹ سے گزارش کی ہے کہ ختم نبوت کے معاملے پر ’جو ابہام پیدا ہوا ہے‘ اس کی وضاحت کی جائے اور اس ضمن میں پنجاب حکومت کی طرف سے نظرثانی درخواست بھی دائر مزید پڑھیں

احمدی کمیونٹی کے فرد کی ضمانت پر مذہبی جماعتوں کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر تنقید، معاملہ کیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شخص کو ضمانت دینے کے معاملے پر ملک کی مختلف مذہبی سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں اور فیصلہ سنانے والے ججز پر احمدیوں کی حمایت کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ چیف مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم”حزب التحریر” سے تعلق رکھنے والا بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ

کالعدم تنظیم ‘حزب التحریر سے تعلق رکھنے والے بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سپریم کورٹ نے آٹھ فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ “یہ یقینی بنایا جائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص اپنے رینک کا استعمل مزید پڑھیں

ہولوکاسٹ سے موازنہ: اسرائیل اور برازیل کے سفارتی تنازع میں شدت

براسیلیا + تل ابیب (اے ایف پی/رائٹرز) برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کے غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں کو جرمن آمر ایڈولف ہٹلر کی یہودیوں کے ساتھ سلوک سے موازنے کے بیان پر دونوں ممالک میں پیدا ہونے والی سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسرائیل نے اس بیان پر سخت ردِ عمل مزید پڑھیں

غزہ کی جنگ سعودی عرب کیلئے بڑھتا ہوا درد سر

ریاض (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ’سعودی فرسٹ‘ پالیسی اور غزہ کی جنگ میں اب رفتہ رفتہ فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی ایک آزاد ریاست کے حصول کی دیرینہ جدوجہد کا ساتھ دینے میں توازن برقرار رکھنا سعودی عرب کے لیے آسان نہیں۔ سعودی عرب اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کی امیدیں موہوم

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عالمی برادری کے ان مطالبات کو مسترد کر دیا ہے، جن میں اسرائیل سے کہا جا رہا ہے کہ وہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں عسکری کارروائی نہ کرے۔ اتوار کے روز امریکہ نے عندیہ دیا ہے کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف نے رفح سے متعلق جنوبی افریقہ کی درخواست مسترد کردی

ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) عالمی عدالت برائے انصاف نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر کی گئی اس درخواست کو رد کر دیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل کو غزہ پٹی کے شہر رفح میں حماس جنگجوؤں کے خلاف عسکری کارروائی سے روکا جائے۔ عالمی عدالت کی جانب سے کہا مزید پڑھیں