یوکرین جنگ میں روس ’خودکش‘ ڈرون کیسے استعمال کر رہا ہے؟

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کی جانب سے روس پر کیئو میں ’کامیکازی‘ ڈرون حملے کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان حملوں میں ایرانی ساختہ ڈرونز بھی استعمال کیے گئے ہیں اور روس ستمبر سے ایسے ڈرون حملے کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ ’کامیکازی‘ جاپانی زبان مزید پڑھیں

یوکرین کے دارالحکومت کیئو پر ’ڈسپوزیبل‘ ڈرونز سے حملے

کیئو (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں فضائی حملے کے سائرن بجنے کے بعد کم از کم پانچ دھماکے سنے گئے ہیں۔ Two rogue states, russia and Iran, have joined forces to improve the tactics of the Shahed-drone terror. Question: Which countries are the next targets? Is it time to stop the مزید پڑھیں

ناروے میں جاسوسی کے الزام میں 6 روسی شہری گرفتار، ڈرونز برآمد

اوسلو (ڈیلی اردو) ناروے کی پولیس کا کہنا ہے کہ آج چار روسی شہریوں کو غیرقانونی طور پر خفیہ تنصیبات کی تصاویر بناتے ہوئے گرفتار کیا ہے، چند روز قبل دو روسی شہریوں کو ڈرون رکھنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناروے نے حالیہ ہفتوں کے دوران اپنی سیکیورٹی مزید پڑھیں

بھارت کا جوہری آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے جوہری آبدوز سے نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے جوہری بیلسٹک  میزائل کا تجربہ کرلیا۔ بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ نیا جوہری بیلسٹک میزائل سمندر کی تہہ میں موجود آبدوز سے فائر کیا جا سکے گا اور اس نئے میزائل مزید پڑھیں

بھارت: جوہری آبدوز سے بیلسٹک میزائل داغنے والا چھٹا ملک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے جوہری طاقت سے چلنے والی دیسی ساختہ آبدوز آئی این ایس اریہنٹ سے بیلسٹک میزائل داغنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارت اب اپنے سمندر کے اندر سے بھی پاکستان اور چین میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

پاکستان کے جوہری ہتھیار غیر منظم ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین اقوام میں سے ایک ہے کیونکہ اس کے ’جوہری ہتھیار غیرمنظم ہیں‘۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ڈیموکریٹک کانگریس کی مہم کمیٹی کے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جنگی طیاروں کی پروازیں

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) شمالی کوریا نے جمعے کے روز ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا اور اس کے جنگی جہازوں نے جنوبی کوریا کی سرحد کے قریب پروازیں بھی کی ہیں۔ اس نئی پیش رفت سے خطے میں پہلے سے ہی موجود کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی ”جوہری ہتھیار“ والے کروز میزائل کا تجربہ اور تعیناتی

(ڈیلی اردو/کورین سینٹرل نیوز ایجنسی) شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے جمعرات کو اطلاع دی ہے کہ ریاست کے سربراہ کِم جونگ اُن نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو کروز میزائلوں کی لانچنگ کی نگرانی کی ہے جو پہلے ہی شمالی کوریا کی فوج کے ”ٹیکٹیکل نیوک“ یونٹس میں تعینات کیے جا چکے مزید پڑھیں

ناسا کا زمین کو کسی خلائی حملے سے بچانے کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) ناسا نے دو ہفتے پہلے زمین کو کسی ممکنہ خلائی حملے سے بچانے کے لیے اپنے ایک خلائی جہاز کو ایک شہابیے سے ٹکرانے کا جو تجربہ کیا تھا، وہ توقع سے بڑھ کر کامیاب رہا ہے۔ Join #DARTMission experts on Tuesday, Oct. 11 at 2pm ET مزید پڑھیں

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پر سائبر حملہ

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ کا خصوصی شعبہ سائبر دہشت گردی کا شکار ہوا ہے جس کی ای میل آئی ڈی ہیک کر کے حساس ڈیٹا منگوائے جانے کی بڑی سائبر وارداتیں سامنے آئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ کا ہے تاہم اب صورتِ حال معمول مزید پڑھیں