مائیکرو سافٹ: اسرائیل پر ایرانی ہیکرز کے سائبر حملوں کو ناکام بنانے کا دعوٰی

تل ابیب (ڈیلی اردو) امریکی بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز ایران حکومت سے تعلق رکھنے والے ایک لبنانی گروپ پولونیم نے اسرائیل میں کام کرنے والی 20 تنظیموں اور اداروں کے علاوہ لبنان میں متحرک ایک تنظیم پر بھی سائبر حملے کیے ہیں تاہم انہیں ناکارہ بنا دیا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی آئی اے ای اے سربراہ سے ملاقات

تل ابیب (ڈیلی اردو/شِنہوا) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے جمعہ کے روز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی سے ملاقات میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے۔ ملاقات کے دوران نفتالی بینیٹ نے ایران کی جانب سے غلط معلومات مزید پڑھیں

روس ہائپر سونک نیوکلیئر میزائل پر تجربات کر رہا ہے، انٹر فیکس نیوز ایجنسی

ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) روسی وزارت دفاع نے کہا ہےکہ روس کی جوہری افواج ماسکو کے شمال مشرق میں واقع صوبہ اوانوو میں ہائپر سونک زرکون میزائل کے تجربات کررہی ہیں۔ ساتھ ہی، روس کے دفاع سے منسلک ایک اعلیٰ اہلکار کے حوالے سے روس کی انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

ایران نے جوہری سرگرمیوں کو چھپانے کیلئے دستاویزات چرائیں، اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کے پاس ثبوت موجود ہیں کہ ایران نے تقریباً دو دہائی قبل اپنی جوہری سرگرمیوں کو بین الاقوامی معائنہ کاروں سے چھپانے کے لیے اقوام متحدہ کی ‘جوہری توانائی ایجنسی کی خفیہ دستاویزات چرائی تھیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کو جدید میزائل سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) واشنگٹن حکومت یوکرین کو ’جدید راکٹ سسٹم‘ فراہم کرے گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان ہتھیاروں کی بدولت یوکرینی فوج ملک کا دفاع کر سکے گی۔ ان ہتھیاروں کی مدد سے دشمن کی افواج کو طویل فاصلے سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ قبل ازیں امریکا کو یہ مزید پڑھیں

جرمنی یوکرین کو جدید ترین فضائی دفاعی نظام فراہم کرے گا

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی یوکرین کو درمیانے فاصلے تک زمین سے فضا تک مار کرنے والا IRIS-T دفاعی نظام فراہم کرے گا، چانسلر اولاف شولز نے کہا۔ خبر رساں ادارے رائترز کے مطابق شولز کی طرف سے یہ اعلان کیف کے ساتھ ساتھ جرمن اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ملک کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں

ایران کے خفیہ ڈرون بیس کی تصاویر جاری

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے زیرِزمین ڈرون بیس بنا کر اپنی خفیہ عسکری طاقت سے دشمنوں کے ہوش اڑا دیے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے زمین دوز ڈرون بیس قائم کیا ہے جس میں 100 سے زائد ڈرونز موجود ہیں۔ ان ڈرونز پر میزائل بھی نصب ہیں۔ Iran shows off underground drone base, مزید پڑھیں

روس کا ہائپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے ہائپر سونک کروز میزائل ’زرکون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل ہفتہ اٹھائیس مئی کے روز بحیرہ بیرنٹس سے داغا گیا اور اس نے بحیرہ ابیض میں ایک ہزار کلومیٹر دور اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ ’ہائپر سونک‘ میزائل آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز سفر کرنے والے مزید پڑھیں

روس اور چین نے شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کردی۔ امریکہ نے یہ قرارداد پیونگ یانگ کی طرف سے ایک بین البراعظمی سمیت تین میزائلوں کے تجربات کرنے کے بعد پیش کی تھی۔ شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تازہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی طرف سے تین نئے میزائل تجربات

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے آج بدھ کی صبح تین مزید بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے ہیں۔ یہ بات جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جنوبی کوریا کے میزائل تجربات کرنے پر پابندی عائد ہے۔ جنوبی کوریا کی طرف یہ تجربات مزید پڑھیں