شمالی کوریا کے مزید میزائل تجربات

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے مزید میزائل تجربے کیے ہیں۔ (URGENT) N. Korea fires ballistic missile toward East Sea: S. Korean military https://t.co/5ByLCvoOzo — Yonhap News Agency (@YonhapNews) May 12, 2022 جنوبی کوریا کے مطابق کمیونسٹ ریاست نے مختصر مار کرنے والے تین میزائل داغے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل دارالحکومت مزید پڑھیں

روس کا جاپان کے قریب آبدوز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے جاپان کے قریب بحیرہ جاپان میں آبدوز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ آبدوز شکن میزائل سسٹم کے جدید ترین معیارات پر پورا اترا ہے۔ یوکرین پر حملے کے بعد روس اور جاپان کے تعلقات پابندیوں کا شکار مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا رواں ہفتے دوسرا بیلسٹک میزائل تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت ترین حریف پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے صدر کے حلف اُٹھانے کا دن جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/روئٹرز) شمالی کوریا نے بدھ کے روز اپنے مشرقی ساحل سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے اس تجربے کی مذمت کی ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ترک ساختہ ڈرون یوکرین میں روس کیلئے درد سر بن گئے

کیف (ویب ڈیسک) ترک ساختہ ڈرون یوکرین میں روس کے لیے درد سر بن گئے، یوکرینی حکام نے روسی کشتیوں کو ڈرون کی مدد سے نشانہ بنانے کی فوٹیج جاری کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوٹیج میں ترک ساختہ ٹی بی ٹو ڈرون کو پرواز کرتے ہوئے اور سمندر میں موجود کشتی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس: ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے بیان میں کہا کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ ایران کو اب جوہری ہتھیار تیارکرنے کے لئے ایک سال نہیں بلکہ چند ہفتے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی شہریوں کیلئے مزید پابندیاں

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) افغانستان میں عسکریت پسند طالبان کا کہنا ہے کہ وہ موبائل ایپ ٹک ٹاک اور پب جی نامی گیم پر پابندی عائد کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق یہ ایپس نوجوانوں کو گمراہ کر رہی ہیں۔ یہ دونوں فون ایپس نوجوان افغانوں میں کافی مقبول ہیں جنہیں پہلے ہی مزید پڑھیں

روس کا نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (Sarmat) کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے ایک نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ میزائل پورے فرانس جتنے مزید پڑھیں

امریکا کا اینٹی سیٹلائٹ میزائل تجربات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) خلاء میں فوجی کارروائی کے لیے نئے ضابطے بنانے کے مقصد سے بائیڈن انتظامیہ نے پیر کے روز امریکہ کی جانب سے اینٹی سیٹلائٹ میزائل تجربات پر پابندی کا اعلان کیا۔ امریکہ اس طرح کی پابندی کا اعلان کرنے والا پہلا ملک ہے۔ امریکہ نے روس اور چین کی طرف سے مزید پڑھیں

اسرائیل کا لیزر بیم میزائل شکن سے ڈرون طیارے مار گرانے کا کامیاب تجربہ

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ’آئرن بیم‘ میزائل شکن لیزر سسٹم تیار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنس فکشن فلموں سے مماثلت رکھتے آئرن بیم میزائل شکن لیزر سسٹم نے کامیابی سے ایک ڈورن کو نشانہ بنایا اور تباہ کردیا جس کی ویڈیو اسرئیلی مزید پڑھیں