شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت رکھنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/وی او اے) شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا ہے کہ ملک کے رہنما کم جونگ اُن نے جوہری صلاحیت رکھنے والے ایک ’ٹیکٹیکل گائیڈڈ‘ ہتھیار کے تجربے کا مشاہدہ کیا ہے۔ پیانگ یانگ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں کئی ہتھیاروں کے تجربات کیے گئے ہیں۔ سرکاری مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈہ مہم کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائی میں مزید گرفتاریاں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سوشل میڈیا پر پاکستان کی اہم شخصیات کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال اور پروپیگینڈہ مہم کے خلاف کارروائی میں ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے 12 سوشل میڈیا کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں سے آٹھ کا مزید پڑھیں

فوجی قیادت کا سوشل میڈیا پر جاری ’پروپیگنڈہ مہم‘ کا نوٹس، مختلف شہروں سے متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہونے والے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں بعض حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاکستانی ’فوج کو بدنام کرنے کے لیے چلائی جانے والی پروپیگنڈہ مہم‘ کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور کہا ہے کہ اس طرح مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’’شاہین تھری‘‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے آفیشل ٹوئٹر پر جاری اعلامیے کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین تھری کے آزمائشی تجربے کا مقصد میزائل کے ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ مزید پڑھیں

جوہری دستاویزات اقوام متحدہ کے حوالے کر دی گئیں، ایران

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) تہران کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارے نے جوہری پروگرام سے متعلق جو بھی دستاویزات طلب کی تھیں، وہ اسے فراہم کر دی گئی ہیں۔ ایران کو توقع ہے کہ بین الاقوامی ادارہ اب غیر اعلانیہ مقامات کی تفتیش بند کر دے گا۔ ایران میں جوہری امور مزید پڑھیں

سری لنکا میں احتجاج کے بعد سوشل میڈیا کی بندش

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث مشتعل عوام نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کی بندش کے خلاف احتجاج شروع کردیا جس کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ Social media platforms blocked in Sri Lanka amid curfew, opposition protest https://t.co/BRrUB5AKjm pic.twitter.com/3kwfqR6AQx — مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ’مونسٹر میزائل‘ کے تجربے کا دعویٰ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے اس حالیہ دعوے پر شبے کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے کہ کمیونسٹ کوریا نے گزشتہ ہفتے ایک ایسے نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا، جسے ماہرین نے ’مونسٹر میزائل‘ قرار دیا تھا۔ پیونگ یانگ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج اور عدلیہ مخالف مہم، تحقیقات شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم کے معاملہ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز ونگ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے تحقیقات کا آغاز وزیر داخلہ کے احکامات موصول ہونے پر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔ جاپانی کوسٹ گارڈ مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دینگے، وینڈی شیرمن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی تک ایران سے جوہری معاہدہ ممکن نہیں ہے۔ امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمن نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ جب تک ایران کی قید میں موجود بے گناہ امریکی شہری گھر واپس نہیں آجاتے ایران سے جوہری معاہدہ ممکن مزید پڑھیں