ایران کا یورینیم 60 فیصد تک افزودہ کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے 6.5 کلوگرام یورینیم 60 فیصد تک افزودہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ایٹم بم بنانے کیلئے 90 فیصد تک افزودہ یورینیم درکار ہوتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تاہم 60 فیصد یورنیم افزودگی کی صلاحیت حاصل کرنے کے بعد تہران ایٹم بم بنانے کیلئے یورینیم کی افزودگی کے بہت قریب پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں

عالمی برادری انٹرنیٹ پر نفرت انگیز مواد اور انتہاپسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے انٹرنیٹ پرنفرت انگیز مواد، انتہاپسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر عالمی رہنما فیصلہ کریں اس کیخلاف ایکشن لینے کا تویہ مسئلہ حل ہو جائے، گزشتہ روز کینیڈین چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام اور سائنس دان پر حملے کیے تھے، موساد سربراہ

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/ڈوئچے ویلے) اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے کسی سربراہ کی جانب سے عوامی طور پر اس طرح کے اعتراف کا اپنی نوعیت کا یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے رخصت پذیر سربراہ یوسی کوہن نے بالواسطہ طور پر کہا کہ ایران کے جوہری پروگراموں اور ایک سائنس مزید پڑھیں

روس ایران کو جدید سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاری کررہا ہے، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) روس نے پڑوسی ممالک پر نظر رکھنے کے لیے ایران کو سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق روس ایران کو جدیدترین سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاری کررہا ہے جس کی مدد سے ایران اپنے پڑوسی ممالک بالخصوص عراق میں قائم امریکی ملٹری مزید پڑھیں

ایٹمی ہتھیاروں پر اخراجات میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

جینوا (ڈیلی اردو) جب پوری دنیا کورونا وائرس سے بقا کی جنگ لڑ رہی ہے ایٹمی طاقتوں نے ایٹمی ہتھیاروں پر اخراجات میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز کا اضافہ کر دیا۔ نیوکلیئر ہتھیاروں کے خاتمے کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی اے این نے دنیا کے ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح 9 ممالک کے اخراجات مزید پڑھیں

نائیجیریا نے غیر معینہ مدت کیلئے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا نے غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نائیجیریا کے وزیرِاطلاعات کی جانب سے ملک میں غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پابندی سے متعلق یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹوئٹر کو مزید پڑھیں

پاکستان: فیس بُک نے ’آئی ایس پی آر سے وابستہ 93 اکاؤنٹس اور پیجز بند کر دیے‘

نیویارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے مشتبہ اکاؤنٹس کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق فیس بک نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 40 فیس بک اکاؤنٹ، 25 فیس بک صفحات، چھ فیس بک گروپ اور 28 انسٹاگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں

‏فیس بک نے اپنی ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کرنے والوں کو خبردار کردیا

نیویارک (ڈیلی اردو) سوشل میڈیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے تمام صارفین کو مطلع کیا کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق فیس بک انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس اکاؤنٹ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹ بلاک کردیے

غزہ (ڈیلی اردو) غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کی کوریج کے بعد دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ سے تعلق رکھنے والے الجزیرہ اور اے ایف پی مزید پڑھیں

پولینڈ ترکی سے مسلح ڈرونز خریدنے والا پہلا نیٹو اتحادی ملک بن گیا

استنبول (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یورپی ملک پولینڈ نے ترکی سے چوبیس مسلح ڈرون طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ یوں پولینڈ ترک ڈرونز خریدنے والا پہلا نیٹو اتحادی ملک بن جائے گا۔ ?????Poland Defence Minister announced: Poland buys 24 Bayraktar TB2 Armed UAVs?️"We are strengthening the Polish Army with Bayraktar."?️"First delivery next year."?️@Poland_MOD @mblaszczak @Selcuk مزید پڑھیں