طرابلس: لیبی فوج نے ترکی کا جنگی ڈرون طیارہ مار گرایا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی قومی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں طرابلس کے قریب ترکی کا ایک فوجی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق لیبی فوج کے حامی سوشل میڈیا صفحات پر گردش کرنے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی ایک ڈرون طیارہ مزید پڑھیں

چوری کے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنے والا بین الاقوامی گروہ گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے صوبہ بھر میں چوری اور چھیننے گئے موبائل فونز کی ”آئی ا یم ای آئی“تبدیل کرکے افغانستان کے بعد سویڈن سمگل کرنیوالے بین الاقوامی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ سرغنہ سمیت گرفتار تین ملزموں کے قبضے سے 11 قیمتی موبائل فونز کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنیوالے مزید پڑھیں

فیس بک نے کشمیر مارچ کے پیش نظر جماعت اسلامی کے پیجز بلاک کردیے

کراچی (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیس بک نے کشمیر مارچ کے پیش نظر جماعت اسلامی (جے آئی) کے آفیشل اور پارٹی کی معلومات سے متعلق دیگر پیجز بلاک کردیے۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ اسلام آباد میں 22 دسمبر کو ان کا کشمیر مارچ شیڈول مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا سوہائی سیٹیلائٹ لانچنگ اسٹیشن سے انتہائی اہم تجربہ

‏پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سوہائی سیٹیلائٹ لانچنگ اسٹیشن سے ایک انتہائی اہم تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ وہی لانچنگ اسٹیشن ہے، جس کے بارے میں امریکی حکام نے کہا تھا کہ شمالی کوریا حکومت اسے بند کرنے کا وعدہ کر چکی مزید پڑھیں

پیمرا زیادتی کے شکار بچوں کے انٹرویوز دکھانے کے حوالے سے متعلقہ قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائے: صدر مملکت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا کو ہدایت کی ہے کہ جنسی زیادتی کے شکار بچوں کے انٹرویوز دکھانے جیسے پروگراموں کے حوالے سے متعلقہ قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق (آج) بدھ کو ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ ایک ٹی وی مزید پڑھیں

بھارت کا ایٹمی میزائل اگنی 3 کا تجربہ ایک بار پھر ناکام

نئی دہلی(ڈیلی اردو/ وائس آف ایشیا) بھارت کا رات کی تاریکی میں اگنی تھری میزائل تجربہ ایک بار پھر ناکام ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی تھری میزائل تجربہ ساخت میں نقص کے ناعث ناکام ہوا۔ اگنی 3 میزائل تجربہ اڑیسہ کی ساحلی پٹی سے گذشتہ رات کیا گیا تھا۔ اگنی تھری میزائل لانچ مزید پڑھیں

روس کا 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے جدید میزائل کا تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے اپنی سمندری حدود آرکٹک میں واقع پیمبوئی ریجن تربیتی مرکز سے کنجال ڈیگر جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے جو زمینی حدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ میزائل شمالی علاقے مرمنسک کے فضائی اڈے سے اڑان بھرنے والے مگ تھرٹی ون کے طیارے کے ذریعے داغا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ + ٹوکیو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شمالی کوریا نے دو نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جمعہ کو جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے میزائیل داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔ جاپانی وزیر دفاع تارو کونو نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مشرقی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز جزوی ڈاؤن

سان فرانسسکو (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز اچانک معطل ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں البتہ انتظامیہ کی جانب سے کوئی اس ضمن میں مزید پڑھیں

مانسہرہ کے ننھے آئی ٹی ماہر”عبد اللہ سواتی“ نے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ننھے آئی ٹی ماہر نے بین الاقوامی سطح پر لوہا منوالیا ہے ویت نام کے شہر ہالونگ میں منعقدہ ایشیاء پیسفک آئی سی ٹی الاینس (APICTA) مقابلوں میں خیبرپختونخوا کے ہونہار بچے نے پہلی میرٹ پوزیشن حاصل کرکے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کا نام بین لاقوامی سطح پر مزید پڑھیں