روس کا 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے جدید میزائل کا تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے اپنی سمندری حدود آرکٹک میں واقع پیمبوئی ریجن تربیتی مرکز سے کنجال ڈیگر جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے جو زمینی حدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ میزائل شمالی علاقے مرمنسک کے فضائی اڈے سے اڑان بھرنے والے مگ تھرٹی ون کے طیارے کے ذریعے داغا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ + ٹوکیو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شمالی کوریا نے دو نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جمعہ کو جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے میزائیل داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔ جاپانی وزیر دفاع تارو کونو نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مشرقی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز جزوی ڈاؤن

سان فرانسسکو (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز اچانک معطل ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں البتہ انتظامیہ کی جانب سے کوئی اس ضمن میں مزید پڑھیں

مانسہرہ کے ننھے آئی ٹی ماہر”عبد اللہ سواتی“ نے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ننھے آئی ٹی ماہر نے بین الاقوامی سطح پر لوہا منوالیا ہے ویت نام کے شہر ہالونگ میں منعقدہ ایشیاء پیسفک آئی سی ٹی الاینس (APICTA) مقابلوں میں خیبرپختونخوا کے ہونہار بچے نے پہلی میرٹ پوزیشن حاصل کرکے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کا نام بین لاقوامی سطح پر مزید پڑھیں

لیبیا میں امریکی فوج کا ڈرون طیارہ لاپتہ ہوگیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کی فضائوں میں لاپتہ ہو گیا ہے۔ طیارے کی گمشدگی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق افریقا میں امریکی کمان (افریکوم) نے بتایا کہ ڈرون مزید پڑھیں

اسرائیل نے فلسطینی ٹی وی چینل کو بند کردیا، ڈائریکٹر نیوز گرفتار

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم متعدد فلسطینی تنظیموں کے دفاتر اور ایک ٹی وی چینل کو بند کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے فلسطینی وزارت تعلیم کے دفتر کو 6 ماہ کے لیے بند کرنے کے احکامات دیے ہیں، جبکہ فلسطینی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق شاہین ون 650 کلو میٹر تک ہر قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Pakistan successfully conducted training launch of SSBM Shaheen-1 capable of delivering all types of warheads upto range of مزید پڑھیں

پاکستان کی درخواست پر فیس بک نے 5 ہزار پیجز اور اکاؤنٹس بلاک کردیئے

نیویارک (ڈیلی اردو/این این آئی) سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے حکومت پاکستان کی درخواست پر اس سال کے پہلے 6 ماہ میں 5 ہزار سے زائد صفحات، اکاؤنٹس، پوسٹس اور دیگر مواد بلاک کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے بتایا کہ پچھلے سال کے مزید پڑھیں

ایران نے غیر ملکی ڈرون طیارہ مار گرایا

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی مسلح افواج نے ایک غیر ملکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی مسلح افواج نے جنوبی خوزستان صوبے کے پورٹ سٹی ماہشہر میں ایک غیر ملکی ڈرون مار گرایا ہے۔ صوبہ خوزستان کے گورنر غلام رضا شریعتی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ٹوئٹر کے ملازمین پر سعودی حکومت کیلئے جاسوسی کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں ٹوئٹر کے دو سابق ملازمین پر سعودی عرب کیلئے جاسوسی کا الزام عائد کر دیا گیا۔ سان فرانسسکو میں گزشتہ روز کہا گیا ہےکہ سعودی نژاد ملازمین نے ٹوئٹر پر سعودی حکومت کے ناقدین اور دیگر صارفین کی ذاتی معلومات جمع کیں۔ امریکا میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں