پاک بحریہ کا خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میزائل نے اپنے مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران کے خلاف سائبر جنگ کا اعلان کر دیا: ایرانی جنرل غلام رضا جلالی

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی شہری دفاعی تنظیم کے محکمہ شہری دفاع کے سربراہ اور سپاہِ پاسداران انقلاب کے سینیر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل غلام رضا جلالی نے کہا کہ امریکا نے ایران کی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں محکمہ شہری دفاع مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے ٹاک شوز میں اینکرز کی بطور مہمان شرکت پر پابندی معطل کردی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی ٹاک شوز میں میڈیا اینکرز پر بطور مہمان شرکت پر پابندی سے متعلق پیمرا کے ہدایت نامہ پر عمل درآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں الیکڑانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ٹی وی شوز میں میڈیا اینکرز کے بطور مہمان شرکت پر پابندی سے متعلق معاملے کی مزید پڑھیں

’پیمرا کو تجزیہ کار بھی سلیکٹڈ چاہئیے‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو) الیکٹرانک میڈیا سے متعلق نگرانی پر مامور ادارہ پیمرا کی جانب سے نئے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی معاملے پر مہمانان گرامی کو بلانے کیلئے ان کی اہلیت، غیر جانبدار تجزیہ اور معاملے بارے علم کو مدنظر رکھنا ہوگا۔ PEMRA issues directives regarding discussions & analysis on مزید پڑھیں

موبائل فون وائرس سے پاک فوج اور حکومتی عہدیداران کو نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون وائرس سے پاک فوج اور حکومتی عہدیداران کو نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جاسوسی کی نئی مہم میں موبائل ڈیوائسز سے حساس ڈیٹا چْرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کینیڈین فرم بلیک بیری کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موبائل فون مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: فیس بُک پر حضرت محمدؐ کی شان میں توہین آمیز پوسٹ کیخلاف ہنگامے، 5 افراد جاں بحق، 100 زخمی

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں فیس بُک پر ایک توہین آمیز پوسٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران میں 5 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ https://twitter.com/basherkella/status/1185830435240046592?s=19 Live From #Bhola: 5 killed so far, named Mijan, Mahfuj, Mahbub, Shahin, Goni. Hundreds are severly injured!#Bangladesh #BholaMassacrehttps://t.co/kvk4PQJim3 . — Basherkella – مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر جزوی طور پر موبائل فون سروس بحال، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی + سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں پوسٹ پیڈ موبائل فون سروسز جزوی طور پر بحال ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے تمام نیٹ ورک اور لینڈ لائن سروسز معطل ہیں، بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ آج سے وادی میں پوسٹ پیڈ مزید پڑھیں

ایٹم بم بنانا اور اسکا استعمال حرام ہے: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خانہ ای نے ایٹمی بم کو حرام قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیار بنانا اور اسکے ذخیرے پر مذہبی ممانعت ہے۔ اور اسکا استعمال حرام ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا مزید پڑھیں

بھارت کے خلائی ادارے ‘اسرو’ کے سائنسدان کو قتل کر دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی خلائی ادارے اسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے سائنسدان سریش کمار کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ سریش کمار بھارتی خلائی ادارے کے ذیلی ادارے نیشنل ریموٹ سینسنگ سینٹر (این آر ایس سی) میں بطور سائنسدان خدمات سرانجام دے رہے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر کی دنیا بھر میں سروس متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو ویڈیوز اور پیغام رسانی کے لیے استعمال کرتے ہیں اور مختلف ممالک میں ٹوئٹر لوگوں کو مختلف پروگرامز کے لیے متحرک مزید پڑھیں