پاک بھارت کشیدگی: فضائی سرحدوں کی موثر نگرانی کیلئے مزید 9 جدید ترین ریڈار نصب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملکی فضائی سرحدوں کی موثر نگہبانی و نگرانی کیلیے مزید 9 جدید ترین ریڈار نصب کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی فضائی سرحدوں کی موثر نگہبانی و نگرانی کیلیے مزید 9 جدید ریڈار سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے اہم مرکزی ایئرپورٹس پر نصب کیے ہیں، مزید پڑھیں

ایران جوہری افزودگی بڑھانے سے باز رہے: یورپی یونین

برسلز/ تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یورپی یونین نے ایران کو انتباہ دیا ہے کہ وہ جوہری افزودگی کی مقدار بڑھانے سے باز رہے۔ یورپی یونین نے جمعرات کے روز ایران پر زور دیا کہ وہ یورینیم کی افزودگی عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں طے شدہ پیمانے پر واپس لائے۔ یورپی یونین کے مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کی تین خلائی ایجنسیوں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا نے ایران کی تین خلائی ایجنسیوں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ان میں ایک خلائی ادارہ اور دو تحقیقاتی مرکز ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی محکمۂ خزانہ نے یہ پابندیاں منگل کو ایران اسپیس ایجنسی، ایران اسپیس ریسرچ سینٹر اور ایسٹروناٹک ریسرچ انسٹیٹیوٹ پر عائد کی ہیں۔ ایران مزید پڑھیں

ایران میں جدید ترین ڈرون طیارے ” کیان ” کی رونمائی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے فضائی دفاع کے قومی دن کے موقع پر نوجوان ایرانی ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین سمارٹ ڈرون طیارے، کیان کی رونمائی کی گئی۔ خصوصی پروگرام ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر علی رضا صباحی فرد نے مذکورہ ڈرون طیارے کی رونمائی کی۔ بریگیڈیئر جنرل صباحی فرد نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایرانی شہریوں کیلئے فارسی زبان میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس فعال کردئیے

تل ابیب (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیل نے ایرانی شہریوں تک رسائی کے لیے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس فعال کر دئیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کھولنے کا انکشاف کیا گیا۔ This week, the IDF opened @Twitter, @Instagram & @Telegram مزید پڑھیں

لبنانی فوج نے اسرائیلی ڈرون طیاروں پر فائرنگ کردی

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیلی جاسوس ڈرون طیاروں کی لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، لبنانی فوج کی فائرنگ سے ڈرون واپس لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز دو چھوٹے اسرائیلی ڈرون طیاروں نے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقے سے عديسة مزید پڑھیں

پاکستان کا بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجرجہ کر لیا۔ غزنوی میزائل کا تجربہ گزشتہ رات کیا گیا۔ Pakistan successfully carried out night training launch of surface to surface ballistic missile Ghaznavi, capable of delivering multiple types of warheads upto 290 KMs. CJCSC & Services Chiefs congrat team. President & PM conveyed مزید پڑھیں

مشتری ہوشیار باش۔۔۔! پاک فوج کا عوام کے نام انتہائی اہم پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی افواج کی نقل و حرکت کے حوالے سرحدی علاقوں میں مقیم لوگوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ عوام کو افواج کی حرکات و سکنات کی تصاویر، ویڈیو وغیرہ ریکارڈ کرنے سے اجتناب کرنے، پاک فوج کی نقل و حرکت کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر کسی صورت انٹرنیٹ مزید پڑھیں

کشمیر میں میڈیا پر پابندیاں: بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیوں سے متعلق مودی سرکار سے 7 روز میں جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ نے مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کے معاملے پر اندرونی ثالث مقرر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 مزید پڑھیں

امریکا کے جواب میں روس کے دو بیلسٹک میزائل تجربات

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی فوج نے امریکہ کے میزائل تجربے کے جواب میں دو بیلسٹک میزائل تجربات کیے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق قطب شمالی اور بیرنٹس سی میں موجود بحری بیڑوں سے داغے جانے والے یہ میزائل آرخن گلسک اور جزیرہ کامچاتکا میں طے شدہ اہدف پر لگے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق مزید پڑھیں