ایران کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے نیا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے میزائل تجربے کو قوم کے لیے کامیاب دن قرار دیا ہے۔ ایرانی نیوز چینل پریس ٹی وی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے آج علماء کے گروپ کو بریفنگ دی۔ مزید پڑھیں

سائبر ہتھیاروں کی عالمی منڈی: اسرائیل دنیا کے باقی تمام ممالک سے آگے نکل گیا

تل ابیب (ڈیلی اردو) عالمی سطح پر سائبر ہتھیاروں کی فروخت کی عالمی منڈی میں اسرائیل دنیا کے باقی تمام ممالک سے آگے نکل گیا ۔ سائبر ہتھیار ہیکنگ سمیت آن لائن جرائم کے لیے استعمال ہونے والے کئی طرح کے سافٹ ویئر کو مجموعی طور پر کہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق اسرائیل مزید پڑھیں

ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام تیار کرلیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ تیار کرلیا جو زمین سے فضا میں دور تک میزائل مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کیے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان 5G سروس کا کامیاب تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ Joining us today for the official 5G test are Chairman PTA Amir Azeem Bajwa, Fed. Secretary IT Shoaib Ahmad Siddiqui, Wang Zhihua Economic & Commercial Counsellor, Chinese Embassy مزید پڑھیں

ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں تو جواب بھی ویسا ہی ہوگا: ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جب ایران کا دشمن منطق کاقائل نہیں تو اس سے مذاکرات بے کار ہیں۔ تہران میں مقامی سطح پر تیار کیے گئے فضائی دفاعی نظام کی تقریب رونمائی کے موقع پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ  ایران کا دشمن منطق کاقائل نہیں تو مزید پڑھیں

فیس بک انتظامیہ نے بھارت مخالف ویڈیوز بلاک کرنا شروع کردیں

لزبن (ڈیلی اردو) فیس بک انتظامیہ بھی بھارت کی حمایت میں نکل پڑی‘ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آئینی و قانونی حیثیت کو ختم کرنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یورپ بھر میں منعقد ہونے والے احتجاج کی ویڈیوز فیس بک انتظامیہ نے بلاک کرنا شروع کر دی ہیں‘۔ یہ احتجاج پاکستانی مزید پڑھیں

پاک بحریہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے: نیول چیف ظفر محمود عباسی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاک بحریہ جارحیت کی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کریکس اور ساحلی علاقوں کا دورہ کیا اور اسپیشل مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن حوثیوں نے ایک امریکی ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک امریکی ڈرون طیارے کو سرحدی خلاف ورزی مار گرایا ہے۔ حوثی ملیشیا کے ترجمان یحیی السریع کا کہنا ہے کہ آج علی الصبح امریکا کا جدید ترین ڈرون ایم کیو 9 مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان نے انفارمیشن وار فیئر میں بھی دشمن کے چھکے چھڑا دیے۔ بھارتی آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کا اعتراف کرلیا۔ دہلی میں سابق فوجیوں سے خطاب میں بپن راوت نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ہفتے بھارت کی آپریشنل معلومات لیک مزید پڑھیں

امریکہ کا جوہری معاہدہ کی دستبرداری کے بعد پہلا کروز میزائل تجربہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے جوہری ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے سے دستبرداری کے بعد پہلا میزائل تجربہ کرلیا۔ US tests cruise missile BANNED by expired #INF treaty Courtesy: US Department of Defensehttps://t.co/lD0YbINLDe pic.twitter.com/qemZ5Xj1FL — RT (@RT_com) August 19, 2019 اس حوالے سے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ امریکہ مزید پڑھیں