ایران میزائلوں کی رینج میں مسلسل اضافے کیلئے کوشاں ہیں: میجر جنرل مہدی ربانی

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران کی مسلح افواج کے معاون برائے آپریشنز امور مہدی ربانی نے کہا ہے کہ تہران اپنے میزائلوں کے مار کرنے کی صلاحیت میں مسلسل اضافے کے لیے کوشاں ہے۔ ہم روزانہ کی بنیاد پر میزائلوں کی رینج بڑھا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ ایرانی عہدیدار کی طرف سے یہ بیان مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے میزائل تجربہ کرلیا

نئی دلی (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) بھارت کا جنگی جنون،زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کاتجربہ کیا ہے۔ بھارت میں گزشتہ روز زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جو ہر قسم کے موسم میں اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل چندی پور میں مزید پڑھیں

فیس بک نے سعودی حکومت کی حمایت کرنیوالے 350 اکاؤنٹس معطل کردئیے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسی) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی بار سعودی عرب کی حکومت کی مبینہ حمایت کرنے والے 350 جعلی اکاؤنٹس کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس ایکشن سے قبل فیس بک نے سعودی عرب کی مبینہ مخالفت کے لیے ایران سمیت دیگر مشرق وسطی ممالک مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے 8 دنوں میں 6 بلیسٹک میزائل تجربات کر لئے

سیول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شمالی کوریانے مزید دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ امریکی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ داغے گئے میزائل سمندر میں گرے۔ امریکن میڈیا کے مطابق گزشتہ آٹھ دنوں میں شمالی کوریا نے چھ میزائل تجربے کیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے جمعے کو کم فاصلے تک ہدف مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں دوسرا بلیسٹک میزائل تجربہ

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے اپنی مضبوط دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہفتے کے دوران دوسرے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور شارٹ رینج بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے، جسے شمالی کوریائی ملٹری دفاعی سسٹم میں شامل کیا جائے مزید پڑھیں

اسرائیل کا امریکی ریاست الاسکا میں اینٹی میزائل سسٹم کا تجربہ، ایران کیخلاف بڑی کامیابی قرار

واشنگٹن + تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے امریکی تعاون سے تیار کردہ اینٹی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اس ایران کے خلاف بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ U.S. Missile Defense Agency and Israel Missile Defense Organization completed a successful flight test campaign with the Arrow-3 Interceptor missile in Kodiak, Alaska, successfully intercepting مزید پڑھیں

کامیاب دورہ: امریکا نے پاکستان کے لئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکا نے پاکستان کے ایف 16طیاروں کیلئے  تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان کردیا، امریکا نے بھارت کے سی 17 طیاروں کیلئے 67 کروڑ ڈالرز کی تکنیکی امداد کا بھی اعلان کیا، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے طیاروں کیلئے  تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کے فیصلے سے مزید پڑھیں

ایران نے 1000 ہزار کلومیٹر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے: پینٹاگون

واشنگٹن + تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) سی این این نے امریکی وزارت دفاع پینٹاگان کے حوالے سے بتایا کہ ایران نے درمیانے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل شہاب تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 1000 کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے مزید پڑھیں

جاسوسی کا شبہ: حکومت نے سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کمپنی ’’کانسیپٹ‘‘ کا تیار کردہ سوفٹ ویئر ان پیچ جاسوسی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، جس کے باعث شبہ ہے کہ ان پیچ سے سرکاری دفتر کے کمپیوٹرز اور ای میل مزید پڑھیں

پیمرا نے تین نجی ٹی وی چینلز “ابتک ٹی وی، 24 نیوز اور کیپیٹل ٹی وی” کی نشریات بند کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تین ٹی وی چینلوں کی نشریات پر غیر معینہ مدت کےلئے پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے بعد نجی ٹی وی چینلز 24 نیوز، اب تک اور کیپیٹل ٹی وی کی نشریات غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں