چینی غبارے نے امریکی ٹیکنالوجی استعمال کر کے امریکیوں کی جاسوسی کی، وال اسٹریٹ جنرل کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) رواں سال کے اوائل میں امریکا کے اوپر سے گزرنے والے چینی غبارے میں امریکی ٹیکنالوجی کا استعمال ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے وال اسٹریٹ جنرل نے ایک قریبی تحقیقات سے ابتدائی نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ اس ٹیکنالوجی نے چینی غبارے کو مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل: یورپ ایران پر عائد پابندیوں کے تسلسل کا حامی

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) یورپی یونین کے سفارت کاروں نے ایران پر واضح کر دیا ہے کہ اس کے خلاف بیلسٹک میزائل پروگرام کے باعث عائد کردہ عالمی پابندیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔ ان پابندیوں کی موجودہ مدت اس سال اکتوبر میں پوری ہو رہی ہے۔ تہران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر یہ مزید پڑھیں

ایران نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ‘فتّاح’ کی رونمائی کردی

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فتاح نامی میزائل چودہ سو کلو میٹر تک ہر قسم کے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صدر رئیسی اور پاسداران انقلاب کے کمانڈروں نے منگل چھ جون کو اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ ایران میں حکام نے مقامی طور پر تیار مزید پڑھیں

امریکی کمپنی کو بھارت میں لڑاکا طیاروں کے انجن بنانے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انتظامیہ اپنی کمپنی ’جنرل الیکٹرک‘ کو بھارت میں جہازوں کے انجن بنانے کی اجازت دے گی، یہ انجن بھارتی فضائیہ کے طیاروں میں استعمال ہوں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 22 جون کو سرکاری دورے پر امریکا پہنچیں گے۔ دورے میں مشترکہ طور پر انجن مزید پڑھیں

امریکہ نے سوڈان میں متحارب فریقوں پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سوڈانی فوج اور آر ایس ایف ملیشیا کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے بعد یہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ پندرہ اپریل سے جاری لڑائی میں سینکٹروں افراد ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔ امریکہ نے سوڈان کے مزید پڑھیں

یوکرین کی جرمنی سے ٹاؤرس میزائلوں کی فراہمی کی درخواست

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں جرمنی سے درخواست کر دی ہے کہ کییف حکومت کو فضا سے زمین پر مار کرنے والے ٹاؤرس طرز کے میزائل فراہم کیے جائیں۔ یہ میزائل پانچ سو کلرمیٹر سے بھی زائد فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران کا 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’خیبر‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑا ہے، جس کا کہنا ہے کہ اس کے ہتھیار دیرینہ دشمن اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی اڈوں تک پہنچنے کی صلاحیت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد سے داخل ڈرون مار گرایا

تل ابیب (ڈیلی اردو) جمعرات کو اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیل کی شمالی سرحد کے قریب لبنانی فضائی حدود سے آنے والے ڈرون کو مار گرایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے سپاہیوں نے لبنان کی فضائی حدود سے اسرائیلی فضائی حدود میں زریت مزید پڑھیں

ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف فوجی کارروائی ہوسکتی ہے، اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایران کے خلاف کارروائی کا امکان ظاہرکیا ہے۔ Israel's army chief warns of looming Iran threat, both inside and outside its borders 'It's a wake-up call,' @eitan_dangot says – With @ori_goldberg and @MAmirizadeh pic.twitter.com/faIcH3qcjI — i24NEWS English (@i24NEWS_EN) May 24, 2023 عالمی طاقتوں کی مزید پڑھیں

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل خیبر بنا لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔ بیلسٹک میزائل خیبر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیا بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں