امریکہ نے ‘کیپٹاگون’ کی اسمگلنگ میں ملوث شامی صدر کے حامیوں پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکی محکمہ خزانہ نے منگل کے روز 11 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کی جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کی مدد کے لیے غیر قانونی مالی منتقلی اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔ محکمہ مزید پڑھیں

چین اور امریکہ کی چینی انجینئرز پر حملے کی مذمت؛ بیجنگ کا جامع تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن + بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ اور چین نے پاکستان میں چینی شہریوں پر حملے کی مذمت کی ہے جب کہ بیجنگ نے اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعے کی جامع تحقیقات کرے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ چین داسو ہائیڈرو مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی انجینیئرز پر خودکش حملے کی جامع مشترکہ تحقیقات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینیئرز پر خودکش حملے کے واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں واقعے کی مشترکہ تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزرا اور آرمی مزید پڑھیں

فیس بک پیرنٹ کمپنی’میٹا‘ نے لفظ ’شہید‘ پر پابندی کیوں لگائی؟

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی ”میٹا“ کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ”شہید“ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق میٹا کی مالی اعانت سے چلنے والے بورڈ (جو آزادانہ طور پر کام کرتا ہے) نے مزید پڑھیں

پاکستان میں سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی کیوں نشانہ بن رہے ہیں اور یہ حملے کون کر رہا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بشام میں منگل کو چینی انجینیئرز پر حملے کی اب تک کسی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ جبکہ پاکستان اور چین دونوں نے اسے دہشتگردی کا واقعہ قرار دیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق اس حملے میں پانچ چینی مزید پڑھیں

لبنان کے اسلحہ ڈپو پر اسرائیل کا فضائی حملہ، حزب اللہ کے 7 جنگجو ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز) اسرائیل نے لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب واقع حزب اللہ کے ایک ڈپو پر فضائی حملہ کیا ہے۔ جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق لبنان کے علاقے نبطیہ میں اسرائیل نے ایک امدادی مرکز اور حزب اللہ کے ایک ٹھکانے پر مزید پڑھیں

چائنیز انجینیئرز پر خودکش حملہ: تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملے کے بعد بجلی پیدا کرنے والے منصوبے تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نے بدھ کو بذریعہ ہیلی کاپٹر اپنے ورکرز کی حوصلہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا دو ہسپتالوں کا محاصرہ، حماس اور اسلامی جہاد کے 20 جنگجو ہلاک، 500 گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فلسطینی صحت کے مطابق تازہ حملوں میں اسرائیلی فوج نے درجنوں کو ہلاک اور 500 کو حراست میں لیا ہے. ادھر اسرائیل فوج کے ترجمان کے مطابق حماس اور اسلامی جہاد کے 20 جنگجو ہلاک اور 500 جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا گیا ہے 24hr operational update: ????Shifa HospitalApprox. 500 terrorists مزید پڑھیں

بشام میں چینی انجینیئرز پر خودکش حملہ: ’چار لاشوں کے جسم مکمل جل چکے تھے‘

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) جب ریسکیو حکام کو بشام میں چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کی اطلاع ملی تو وہ ٹھیک 12 منٹ میں جائے وقوعہ پہنچ گئے تھے۔ ایک ریسکیو اہلکار نے دیکھا کہ آگ لگنے سے لاشوں کی شناخت بھی مشکل ہو چکی تھی۔ منگل کو صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے مزید پڑھیں

شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ نے روس میں کیوں حملہ کیا؟

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے زیرِاثر میڈیا کی جانب سے مسلسل یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ جمعے کو ماسکو کے تھیٹر پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری یوکرین پر ڈالی جاسکے لیکن اس حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ نے مزید پڑھیں