کیا ’تحریک جہاد پاکستان‘ کالعدم ٹی ٹی پی کی خفیہ تنظیم ہے؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں شدت پسندی سے جڑے حالیہ چند حملے ایسے ہوئے ہیں جن کی ذمہ داری ایک ایسی غیر معروف تنظیم نے قبول کی ہے جس کے بارے میں حکام اوریہاں تک کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے عہدیدار بھی کچھ نہیں جانتے یا شاید بتانے سے گریزاں ہیں۔ مزید پڑھیں

مغربی سرحد سے اسرائیل کا دہشت گرد گروپ گرفتار کرلیا، ایرانی انٹیلی جنس وزیر کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اسرائیل سے منسلک ایک دہشت گرد گروپ کو اتوار کے روز ایران کی مغربی سرحدوں سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر انٹیلی جنس اسماعیل خطیب نے کہا کہ اسرائیلی حکومت سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کر مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 فوجی، 3 دہشت ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوان ہلاک جبکہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

9 مئی: ذمہ داران کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے قانونی عمل کا آغاز ہو چکا ہے، آرمی چیف عاصم منیر

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کے لیے قانونی عمل کا آغاز ہو چکا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لاہور کا دورہ کیا جس مزید پڑھیں

پاکستانی سرحد کے قریب 5 ایرانی فوجی ہلاک، 2 زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی سرحد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ کے دوران 5 ایرانی سرحدی محافظ ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ 5 Iranian border guards killed and 2 wounded in an attack in Sistan & Baluchistan. As per Iranian media, the attackers entered Iran مزید پڑھیں

بلوچستان: مارگٹ زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 فوجی ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 فوجی ہلاک جبکہ ایک دہشت گرد مارا گیا۔ Reportedly three soldiers killed in a militant attack targeting a security outpost in Balochistan. One militant also killed in retaliatory مزید پڑھیں

چین کا بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) چین نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے متنازع علاقے میں آئندہ ہفتے منعقد ہونے والے جی 20 ٹوراِزم اجلاس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’چین متنازعہ علاقوں میں جی 20 کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا زمینی اور فضائی آپریشن، 2 فوجی اور 3 دہشت گرد ہلاک

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کڑی حیدر اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے زمینی اور فضائی آپریشن جاری ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق آپریشن کے دوران جھڑپوں میں دو فوجی اور تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باخبر زرائع سے اطلاع ملی ہے کہ مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی اور ‘جماعت الاحرار’ کا عسکری اور حساس اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم جماعتوں کا حکومتی عہدیداران، مریم مزید پڑھیں

سرینگر میں جی 20 کا اجلاس، غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں اگلے ہفتے ہونے والے 20 عالمی معیشتوں کے اتحاد جی 20 کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کے اجلاس کے لیے غیرمعمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ اجلاس 22 سے 24 مئی تک سرینگر کی شہرہ آفاق جھیل ڈل کے مزید پڑھیں