کالعدم تنظیم کے لوگ زمان پارک میں موجود ہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنا ہے، وہ چند گھنٹوں میں ہوجائے گا، سابق وزیر اعلیٰ کے پی نےکالعدم تنظیم کے لوگوں کو اپنی پارٹی میں شامل کیا ہے، کالعدم تنظیم کے لوگ زمان پارک میں موجود ہیں۔ آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستانی مشن کے ساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جلد رہائی کے لیے امریکی حکومت کے ساتھ ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی مشن کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں رہنے کی ہدایت اور ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو ملاقات میں حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

بلوچستان: ژوب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 7 افراد ہلاک

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ اسٹنٹ کمشنر ضلع ژوب حافظ محمد طارق کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ژوب کے علاقے مرغا کبزئی میں غورلم روڈ پر پیش آیا جہاں مسلح افراد نے قبائلی رہنما احمد کبزئی کی گاڑی مزید پڑھیں

کوہاٹ میں جرما پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے جرما پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔ کوہاٹ میں جرما پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی، دستی بم حملے میں پولیس محفوظ رہی، دستی بم حملے کے بعد تھانے کے سامنے روڈ پر معمولی نوعیت مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز مسجد خودکش حملے کے 2 سہولت کار گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) پولیس لائنز مسجد دھماکا کیس میں پیش رفت ہوئی ہے جس میں حملہ آور کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پشاور پولیس لائنز مسجد کے خودکش حملے میں ملوث دو سہولتکار گرفتار، گرفتار سہولتکاروں میں ایک کا تعلق افغانستان کے صوبے ننگرہار سے ہے جبکہ دوسرے کا تعلق قبائلی مزید پڑھیں

درہ آدم خیل سے تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کوہاٹ ریجن نے پشاور کے قریب نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پشاور کی کوہاٹ ریجن میں کارروائی، ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 2 فوجی زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور 2 فوجی زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگاڑہ میں دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، 2 بچے ہلاک، ایک زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) معتبر ذرائع کے مطابق اطلاعات صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگاڑہ خدر خیل میں مبینہ ڈرون حملے میں شاہد اللہ اور الہام اللہ نامی بچے ہلاک ہوگئے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اطلاعات جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگاڑہ خدر خیل میں مبینہ ڈرون حملے میں مزید پڑھیں

صومالیہ میں خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک، گورنر سمیت 11 زخمی

موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں گورنر سمیت 11 افراد زخمی اور 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک اہم سرکاری گیسٹ ہاؤس میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا۔ دھماکا اتنا زور مزید پڑھیں

برسلز پولیس نے مشتبہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیا

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پولیس نے مشتبہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا۔ The woman entered a Brussels police station and acted suspiciously. Police say she was wearing a device which resembled an explosive vest. https://t.co/E1Sczdt9Pq — The Brussels Times (@BrusselsTimes) March 13, 2023 یہ مشتبہ خاتون پیر مزید پڑھیں