خضدار میں دھماکا، صحافی کے بیٹے سمیت دو افراد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس کے مطابق دھماکا خضدار کے علاقے دو تلوار چوک پر ہوا جس میں مقامی صحافی واحد شاہوانی کے بیٹے نوید شاہوانی سمیت دو افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کا مقابلہ مشکوک، ہلاک افراد کے اہلخانہ کا احتجاج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیرا رزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ روز ایک کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ آج مقابلے میں مارے گئے نوجوانوں کے اہل خانہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بچوں کو جعلی مقابلے مزید پڑھیں

پاک ایران سرحدی علاقوں میں بڑھتی کشیدگی، وجوہات کیا ہیں؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاک ایران سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے خطے میں مجموعی سلامتی کی صورتحال شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ایرانی صوبہ سیستان بلوچسان، کردستان اور پاکستانی سرحد سے ملحقہ دیگر کئی علاقوں کو شورش نے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ دو طرفہ سرحدی سیکورٹی اور مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (طارق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: آرمی چیف عاصم منیر کا پاک افغان سرحد کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے مزید پڑھیں

معمر ترین فلسطینی قیدی 17 برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی جیل میں معمر ترین فلسطینی قیدی کو اسلحے کی اسمگلنگ کے جرم میں 17 سال قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے کلب کے ترجمان نے بتایا کہ 83 سالہ فواد شوباکی کو عسقلان مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) سیکورٹی فورسز اور پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے روہڑی میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم مزید پڑھیں

افغانستان: فندز کی کمی سے باردوی سرنگیں صاف کرنے کا پروگرام متاثر

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والی ایک این جی او کے ایک اہل کار کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں 15000 افغان ڈی مائنر زمیں سے نصف نے فنڈز کی کمی کی وجہ سے ملازمتیں کھو دیں۔ کمپنی کے ڈائریکٹر شہاب حکیمی نے وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

لکی مروت میں مردم شماری کی ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ لکی مروت کے نواحی گاؤں پیر والہ میں مردم شماری ڈیوٹی پر تعینات پولیس کانسٹیبل دل جان دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہلاک مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، سابق وزیر اعظم عمران خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 ہزار جنگجوؤں سمیت 40 ہزار افراد کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، آج بھی حل یہی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان مزید پڑھیں