ریلوے ملازمین نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، پیٹرولنگ اہلکار ہلاک

رحیم یار خان (ڈیلی اردو) ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔ ٹرین حادثے سے بچ گئی، تخریب کاروں کے حملے میں ایک ریلوے ملازم ہلاک ہو گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ولہار ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کار ریلوے ٹریک کو کھول رہے مزید پڑھیں

پاکستان میں فروری کے دوران دہشت گردوں کے حملوں میں 32 فیصد ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال فروری کے دوران دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں جنوری کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی۔ پی آئی سی ایس ایس کے مطابق کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا مزید پڑھیں

افغانستان:خوست میں دھماکا، کمانڈر سمیت 6 پاکستانی طالبان ہلاک، 17 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان سے ملحق افغانستان کے صوبے خوست میں ایک بم دھماکے میں کم از کم چھ مبینہ عسکریت پسندوں کے ہلاک اور 17 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان سے آنے والی اطلاعات کے مطابق دیسی ساختہ ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ خوست میں مزید پڑھیں

جرمنی، ایران کا ایک دوسرے کے سفارت کاروں کی ملک بدری کا حکم

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) ایران نے اپنے ہاں تعینات جرمنی کے دو سفارت کاروں کی ملک بدری کا حکم دے دیا ہے۔ تہران حکومت کی اس جوابی کارروائی سے قبل گزشتہ ہفتے جرمنی نے بھی اپنے ہاں تعینات دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا تھا۔ تہران سے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان خیبرپختونخوا میں شریعہ کے نفاذ کا خواہاں ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا مقصد فوج اور ریاست کے خلاف دہشت گردی کی مہم چلا کر حکومتِ پاکستان کو خیبر پختونخوا سے باہر نکال کر شریعہ نافذ کرنا ہے۔ ’2021 کنٹری رپورٹ آن ٹیررازم‘ کے مطابق کالعدم مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پاپوش نگر میں کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد پاپوش نگر میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے دوران 2 ملزمان مزید پڑھیں

امیتابھ بچن، دھرمیندر اور مکیش امبانی کے گھروں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے بگ بی کہلائے جانے والے امیتابھ بچن اور سپر اسٹار دھر میندر کے گھر کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد پولیس حکام حرکت میں آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ناگپور پولیس کنٹرول کو ایک نامعلوم شخص کی کال موصول ہوئی جس نے دونوں مزید پڑھیں

پاکستان کیوں انتہاپسندی سے چھٹکارہ حاصل نہیں کر پا رہا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) جنوبی ایشیا کی جوہری ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پر دہشت گردی اور شورش کے خطرات پھر سے منڈلا رہے ہیں۔ سرحدی علاقے میں اب بھی عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانے موجود ہیں۔ پاکستان کے شورش زدہ شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کا ایک حصہ عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ مزید پڑھیں

شام: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 10 شہری ہلاک، 12 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام کے صحرائی علاقوں میں پائے جانے والے نایاب اور مہنگے ترین پھل (ایک طرح کے مشروم) کی تلاش میں صحرا میں گھومتے 10 شکاری خود بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے اور یہ بارودی سرنگ مبینہ طور پر داعش کے جنگجوں نے بچھائی تھی۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مسلح دہشت گردوں نے یارک ٹول پلازہ کو لوٹ لیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاشنکوفوں اور راکٹ لانچروں سے مسلح دہشت گردوں نے ڈکیتی کی دیدہ دلیرانہ واردات میں یارک ٹول پلازہ کے پرچی بوتھوں اور پلازہ کے کمرہ سے 7 لاکھ 30 ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی۔ ڈیرہ اسماعیل خان آپڈیٹ: یارک پولیس مزید پڑھیں