آئی جی پنجاب کا عسکریت پسندوں کے خلاف ’کلین اپ آپریشن‘ کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) پنجاب عامر ذوالفقار خان نے جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملوں میں ملوث عسکریت پسندوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف ’کلین اپ آپریشن‘ کا حکم دے دیا۔ ڈان اخبار کے مطابق انہوں نے تونسہ میں چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرے: ’تشدد سے چیخنے کی آوازیں گھنٹوں تک سنائی دیتی رہیں‘

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی ایک سرکردہ خاتون کارکن نے بتایا ہے کہ کس طرح ایرانی جیل میں قیدیوں کو اعتراف جرم کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ سیپیدہ کولین قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے اور سنہ 2018 میں مظاہروں کی حمایت کرنے کے جرم میں قصوروار پائے جانے کے بعد پانچ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: پولیس تنصیبات پر حملوں کے خدشہ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے مبینہ دھمکیوں کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیس کی تنصیبات کی سکیورٹی سخت کرنے اور اہلکاروں کو ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال لازمی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اس سلسلے میں پشاور سمیت صوبہ بھر کی پولیس کو الرٹ مزید پڑھیں

پشاور: اے آئی جی اشرف نور اور بیرسٹر ہارون بلور پر حملوں میں ملوث دو دہشت گرد’ مبینہ مقابلے میں ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں تھانہ سربند پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو مبینہ مقابلے کے دوران ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پشاور ریجن اور پشاور پولیس نے گزشتہ شب ڈی ایس پی سردار حسین اور دو پولیس اہلکاروں کی مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں مسجد پر حملہ، 9 افراد ہلاک

اواگاڈوگو (ڈیلی اردو) افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کرکے 9 نمازیوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نماز کے دوران حملہ کیا، واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد

وانا (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا اور گرد ونواح میں ہر قسم کے اسلحہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جنوبی وزیرستان لوئر سب ڈویژن وانا میں گزشتہ دونوں ایک ہفتہ تک جاری دھرنے کے خاتمے کے بعد پولیس اورضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے حوالے مزید پڑھیں

برطانیہ کا ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے پر غور

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے سے پابندیاں عائد کرنے کے بعد برطانیہ نے ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر بھی غور شروع کر دیا۔ برطانوی وزیر مملکت برائے امور خارجہ لیو ڈوچرٹی نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ برطانیہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس: ایس ایچ او اور ایس ایس پی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دینگے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس اقدامات پر عدم اطمینان کرتے ہوئے جے آئی ٹیز اجلاس کی روشنی میں لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ داخلہ کا دورۂ جموں: عسکریت پسندوں کیخلاف ‘360 ڈگری’ جال بچھانے کی ہدایت

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیرِ داخلہ امت شاہ نے جمعے کو جموں کے دورے کے دوران شدت پسندوں کے خلاف ‘360 ڈگری’ جال بچھانے کا اعلان کیا ہے جس پر بھارتی کشمیر کے بعض سیاست دانوں نے نکتہ چینی کی ہے۔ بھارتی وزیرِ داخلہ کا یہ بیان رواں ماہ کے آغاز میں مزید پڑھیں

متاثرین ضرب عضب کیلئے 36 کروڑ 22 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

پشاور (ڈیلی اردو) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے متاثرین آپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 36 کروڑ 22 لاکھ روپے کے قریب فنڈز ریلیز کر دیئے جو کہ آئندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول سم کارڈ مزید پڑھیں