امریکا کا حزب اللہ کے فنانسرز کے معلومات پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے لبنان میں حزب اللہ کے دو مالی معاونین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے انعامات برائے انصاف پروگرام نے کہا ہے کہ وہ “علی سعادہ” اور “ابراہیم طاہر” کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات دینے والے مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ شروع کی تو پھر یہ چلتی چلی جائے گی، عمران خان

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوجی آپریشن سے بچنا چاہیے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ شروع کی تو پھر یہ چلتی چلی جائے گی۔ پاکستان میں دہشت گردی اس لیے بڑھ گئی ہے کیوں مزید پڑھیں

توہین مذہب کا قانون پاکستانی ’اقلیتوں کے سر پر لٹکتی تلوار‘

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) قانون غلط استعمال ہو، تو نتائج کا سامنا عوام کریں۔ پاکستان میں توہین مذہب کے قانون کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر ایک مسیحی خاتون سکیورٹی اہلکار کے ساتھ پیش آنے والا حالیہ واقعہ اس کی تازہ ترین مثال ہے۔ سول ایوی ایشن کی مسیحی ملازمہ ثمینہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا پانچویں روز بھی جاری

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مقامی قبائل اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا شدید سردی کے باوجود پانچویں روز بھی جاری ہے۔ پانچویں روز بھی دھرنے میں وانا کے مقامی قبائل اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت مزید پڑھیں

ٹانک میں کار پر فائرنگ، ایک وکیل ہلاک، وکیل سمیت دو افراد شدید زخمی

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ایک کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک وکیل ہلاک جبکہ وکیل سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1612789537322795009?t=I5z6sR-oVuqezOm–BMXrA&s=19 ٹانک کے تھانہ گل امام کی حدود میں نامعلوم افراد نے وکلاء کی کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایڈووکیٹ دلنواز کنڈی موقع پر ہی مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسلح شخص نے ٹرین کے انتظار میں کھڑے 32مسافر اغواء کرلئے

لاگوس (ڈیلی اردو) نائیجیریا میں ایک شخص نے گاڑی کا انتظار کرتے 32 مسافروں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر اغوا کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ریاستی گورنر کی ویب سائٹ کے مطابق ریاست ایڈو کے ٹام ایکیمی ریلوے اسٹیشن پر اے کے 47 سے لیس مسلح شخص مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا تھانہ یارک پر حملہ

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے تھانے پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے سی پیک انٹرچینج کے قریب تھانہ یارک پر حملہ کیا جو کہ 40 سے 50 منٹ تک فائرنگ، مزائل اور سنائپر سے حملہ مزید پڑھیں

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ایم این اے ناصر موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے کے نتیجے میں ایم این اے ناصر موسی زئی کے حجرے کی دیوار کو جزوی مزید پڑھیں

فرانس میں ترکیہ کے قونصل خانے پر پیٹرول بم حملہ

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں ترکیہ کے مارسیلیا قونصل خانے پر پیٹرول بم حملہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ترکیہ کے مارسیلیا قونصل جنرل آردا اولوتاش نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 6 نقاب پوش افراد ترکیہ قونصل خانے پر پیٹرول بم پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتِ حال کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتِ حال کے خلاف وانا میں چوتھے روز بھی مقامی افراد کا دھرنا جاری ہے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ وانا کی تمام سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنما اولسی پاثون یعنی مزید پڑھیں