بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، دو مبینہ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ہوشاب میں آپریشن کیا، اُس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات ععامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کی خفیہ اطلاعات پر ہوشاب میں آپریشن کیا۔ آئی مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کانفرنس میں مودی کا پاکستان پر بالواسطہ حملہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بعض ممالک اپنی خارجہ پالیسی کے طور پر دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں۔ اور ایسے ملکوں کو کسی لیت و لعل کے بغیر الگ تھلگ کر دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ 18 نومبر کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ

پشاور (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال میں خیبرپختونخوا پولیس پر حملوں کے 151 کیسز سامنے آئے ہیں جنوری سے نومبر تک حملوں میں 105 پولیس اہلکار ہلاک اور 109زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس رپورٹ کے مطابق اپریل میں سب سے مزید پڑھیں

لکی مروت میں ہزاروں افراد امن مارچ کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

لکی مروت (ڈیلی اردو) لکی مروت میں ہزاروں کی تعداد میں افراد امن مارچ کے لئے شہریوں نے سڑکوں کا رُخ کرلیا۔ امن مارچ میں بڑے بزرگ سمیت بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، پُر امن مارچ میں شریک بچوں نے قومی پرچم کے ساتھ ساتھ پلے کاڑڈز بھی تھامے ہوئے تھے۔ امن مارچ مزید پڑھیں

بلوچستان: 200 سے زائد لاپتا افراد کے ورثا کی شکایات پر تحقیقات شروع

کوئٹہ (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے میں لاپتا افراد کے ورثا کی جانب سے موصول ہونے والی 222 شکایات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ و قبائلی امور زاہد سلیم نے جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے لاپتا افراد کے معاملے پر تشکیل مزید پڑھیں

بلوچستان: خاران میں فائرنگ سے سلیم اللہ تگاپی سمیت 4 افراد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ڈیری فارم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری مزید پڑھیں

ماسکو کانفرنس: ‘عالمی برادری چاہتی ہے کہ طالبان اپنے وعدے پورے کریں’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کسی فرد یا گروہ کو افغانستان کی سرزمین خطے کے استحکام کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ طالبان کی وزارتِ خارجہ کا یہ بیان روس کی میزبانی میں افغانستان سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں مبینہ خودکش دھماکا، امن کمیٹی کے 4 ارکان ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے دھماکہ جمعے کے روز چگملائی مارکیٹ میں امن کمیٹی کے دفتر میں ہوا۔ دھماکے میں فرید عرف شکاری جلال خیل، رحمان اللہ عرف کاکو مزید پڑھیں

ایران میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 15 زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے جنوب مغربی علاقے میں فائرنگ سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی شہر ایذہ میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے ایک مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی مزید پڑھیں

سرینگر: جنگجو تنظیم کی دھمکی کے بعد کشمیری صحافیوں کا استعفی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی کشمیر میں ایک عرصے سے سکیورٹی فورسزکے دباو کا سامنا کرنے والے صحافیوں کو اب جنگجو تنظیموں کی جانب سے اپنی جان کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ ایک جنگجو تنظیم کی جانب سے دھمکی کے بعد پانچ کشمیری صحافیوں نے استعفی دے دیے۔ ایک عسکریت پسند تنظیم ‘دی مزید پڑھیں