اسلام آباد، راولپنڈی اور ساہیوال سے داعش کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے اسلام آباد، راولپنڈی اور ساہیوال میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر سمیت تین دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کمانڈر کا اصل نام مزید پڑھیں

’داعش کی دلہن‘ بچوں کی اسمگلنگ کا شکار بنی تھی، وکلاء دفاع

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) شام میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ گروپ میں شامل ہونے کے لیے سفر کرنے والی برطانوی لڑکی شمیمہ بیگم نے اپنی شہریت چھننے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے۔ پیر کو شمیمہ بیگم کے وکلاء نے برطانوی حکومت کے اُس فیصلے کو چیلنج کر دیا، جس میں برطانوی شہریت مزید پڑھیں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ’ہائیبرڈ‘ عسکریت پسندی کتنا بڑا خطرہ ہے؟

سرینگر (ڈیلی اردو/بی بی سی) گزشتہ اتوار کی شام بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس نے دعویٰ کیا کہ سجاد احمد تانترے نامی ’ہائبرِڈ‘ عسکریت پسند نے گرفتاری کے بعد ایک پناہ گاہ کا پتہ دیا تو فورسز اُسے لے کر وہاں پہنچیں مگر وہاں موجود علیحدگی پسند مسلح افراد کی فائرنگ سے سجاد مزید پڑھیں

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ کیس: 8 ملزمان بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع کچہری حملہ کیس کے پانچ ملزمان آٹھ سال بعد عدم ثبوت کی بنا پر مقدمہ سے بری کر دئے گئے۔ کیس کا فیصلہ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے سیشن جج طاہر محمود نے سنایا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ استغاثہ مزید پڑھیں

حیدر آباد: ہندو تاجر کو اغوا کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر سمیت تین اہلکار گرفتار

حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حید آباد سے ہندو تاجر اغوا کرکے تاوان کا مطالبہ کرنے کے الزام میں سی ڈی افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق انسپیکٹر جاوید شیخ سمیت کانسٹیبل ارشاد اقبال اور جاوید علی کو حیدر آباد سے ہندو تاجر ساگر کمار کو اغوا کر کے مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔ طالبان پولیس کے ترجمان خالد زردان نے کہا کہ گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، مرنے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ افغان مزید پڑھیں

دہشت گردی کی پشت پناہی سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/ اے پی پی) ایران نے امریکا اور یورپی ممالک پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کے مفادمیں نہیں۔ صدر ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا کہ دہشت گردی کی پشت پناہی یقینی طور پر انکے مفاد میں نہیں ہو گی۔ چینی خبر رساں مزید پڑھیں

کولمبیا میں مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ، 18 افراد ہلاک

کولمبیا (ڈیلی اردو/آئی این پی) کولمبیا میں مسلح انقلابی قوت یعنی فارک کے بعض کارندوں اور سرحدی کمانڈوز نامی مسلح گروپ کے درمیان ہوئی 18 افراد ہلاک ہو گئے، جھڑپ لوس مینوس اور لاس دیلیکاس نامی دیہاتوں میں ہوئی۔ جس میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ پورتو گزمان بلدیہ کے ناظم ایڈیسن گیراردو مورا روخاس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ ضلع حید آباد سے ہندو تاجر ساگر کمار کو اغوا کرکے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی انسپکٹر جاوید شیخ، مزید پڑھیں

کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے ٹی ٹی پی کیساتھ سیز فائر برقرار نہ رہ سکا، بیرسٹر سیف

پشاور (ڈیلی اردو) معاون خصوصی وزیراعلی خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان صلح کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔ بیرسٹر محمد علی سیف کا ایک انٹر ویو کے دوران کہنا تھا کہ حافظ گل مزید پڑھیں