جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کا اعظم ورسک پولیس سٹیشن پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد نے اعظم ورسک پولیس سٹیشن پر حملہ کر دیا۔ جنوبی وزیرستان میں رات گئے تھانہ اعظم ورسک پر شدت پسند کا حملہ، حملے میں پولیس محرر فضل ملک شدید زخمی، زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

کابل میں طالبان فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 مبینہ جنگجو ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورسز نے جانب سے آپریشن کیا گیا جس میں داعش کے 6 مبینہ جنگجو مارے گئے۔ طالبان فورسز نے افغان دارالحکومت کابل میں رات بھر کی کارروائی کے دوران دولت اسلامیہ (داعش) کے چھ ارکان کو ہلاک کر دیا ترجمان قاری یوسف احمدی کے مطابق آئی مزید پڑھیں

بلوچستان: قلات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 2 شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ تحصیل جوہان کے علاقے شیخ حاجی میں اس وقت پیش آیا جب سیکورٹی فورسز کے اہلکار گاڑی میں معمول کی گشت پر تھے۔ Report: 5 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 مبینہ شدت پسند ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے چار شدت پسند مارے گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلجنس بیسڈ آپریشن، آپریشن میں حافظ گل بہادر گروپ کے 4 مبینہ مزید پڑھیں

سوڈان میں نسلی فسادات میں 170 سے زائد افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کی جنوبی ریاست بلیو نیل میں 2 دن جاری رہنے والے نسلی فسادات میں 170 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ Two Sudanese officials tell @AP that tribal clashes in the country's southern province of Blue Nile have killed 170 people over the past two days. The clashes are the latest in مزید پڑھیں

احتجاج کرنے پر گرفتار کی جانے والی خواتین سے طالبان کا سلوک انتہائی ظالمانہ تھا، ہیومن رائیٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو) حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں جن خواتین کو طالبان کے قبضے کے خلاف احتجاج کر نے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں حراستی تحویل کے دوران اذیتیں دی گئیں اور بد سلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان سن 2018 سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں تھا۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر راجا کمار نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا۔ کمار مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان : تھانہ پروآ کی حدود میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل محمد اسلم شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگئے۔ شہید کانسٹیبل تھانہ پروآ مزید پڑھیں

کراچی سے ’را‘ کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے ایم کیو ایم لندن کے بھارتی ایجنسی ’را‘ سے تربیت یافتہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد میں پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب دہشتگرد وسیم عرف باس عرف ٹنڈا گرفتار کرلیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک اور اسکول کو نذرِ آتش کردیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے رواں ہفتے ایک نجی اسکول کو نذر آتش کر دیا تھا جس کے بعد مقامی عمائدین کے ایک جرگے نےاپنی مدد آپ کے تحت اسکول کو دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ الندور میں قائم نجی مزید پڑھیں