اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، حملہ میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ ایس ایچ او سمیت کئی اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔ بنوں کے علاقے کینٹ میں نامعلوم مسلح افراد کا پولیس چوکی/موبائل گاڑی پر حملہ، مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
باجوڑ میں ڈمہ ڈولہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، دو پولیس اہلکار ہلاک، ایک زخمی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ باجوڑ میں ڈمہ ڈولہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، یولیس اہلکار ہلاک ہونے کی اطلاعات#Bajaur #Pakistan @Natsecjeff — Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 19, 2022 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی مزید پڑھیں
کرم: وسطی کرم میں بارودی سرنگ کا دھماکا، تین بچے زخمی
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بارودی سرنگ پھٹنے سے تین بچے زخمی ہوگئے۔ کرم پولیس کے مطابق دھماکہ وسطی کرم کے علاقے گواکی میں ہوا ہے، پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو صدہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں دس سالہ اسد، بارہ مزید پڑھیں
امریکا: برطانوی مصنف سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کا بیان سامنے آگیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی مصنف سلمان رشدی پر گذشتہ ہفتے قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نے کہا ہے کہ انھوں نے متنازع کتاب ’سیٹنک ورسز‘ (شیطانی آیات) کے صرف دو صفحے پڑھ رکھے ہیں۔ گذشتہ ہفتے نیو یارک میں ایک تقریب کے دوران ہونے والے واقعے کے بعد ملزم ہادی مطر کو موقع مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک، 30 زخمی
غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) فلسطین کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور 30 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خبر ایجنسی نے بتایا کہ حملے میں کم از کم 30 فلسطینی زخمی ہوئے، جن میں 4 کو گولہ بارود سے مارا گیا، مزید پڑھیں
کابل کی مسجد صدیقیہ میں خودکش حملہ، امام سمیت 21 افراد ہلاک، 35 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط/نیوز ایجنسیاں) افغان دارالحکومت کابل کی مسجد پر خودکش حملے اور فائرنگ میں 21 افراد ہلاک اور 35 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں صدیقیہ مسجد پر دہشت گرد نے حملہ کردیا، حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو مسجد کے اندر دھماکے سے مزید پڑھیں
بلوچستان کابینہ نے لاپتا افراد سے متعلق کمیشن کی منظوری دیدی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کی کابینہ نے لاپتا افراد کے معاملے پر وسیع تر اختیارات کا حامل پارلیمانی کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق کمیشن کی سربراہی صوبائی وزیر داخلہ کریں گے، کمیشن میں حکومت اور اپوزیشن کے دو، دو ارکان شامل ہوں گے۔ کابینہ نے طویل اجلاس کے بعد فیصلے کا مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اور پنڈت ہلاک
سری نگر (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے چھوٹی گام علاقے میں رہنے والے کشمیری پنڈت سُنیل کمار اور اُن کے بھائی پِنٹو کمار منگل کی صبح اپنے باغ میں کام کر رہے تھے جب نامعلوم مسلح افراد نے اُن پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
شامی سرحدی چوکیوں پر ترکی کے فضائی حملے، 17 افراد ہلاک
انقرہ (ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/روئٹرز) ترکی نے منگل کے روز شام کی سرحدی چوکیوں پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے، جس میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ دمشق حکومت نے ترکی کو جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والی تنظیم ‘سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس’ نے اپنے ایک مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: اقوام متحدہ کی سربراہ انسانی حقوق کمیشن کا روہنگیا کیمپوں کا دورہ
ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ مشیل بیچلیٹ کے دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر روہنگیا پناہ گزینوں نے قتل کے حالیہ واقعات کے بعد تحفظ کی درخواست کی ہے جس نے ایک بار پھر انہیں عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے۔ During visit to Bangladesh, @UNHumanRights مزید پڑھیں