شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 گرفتار

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ جبکہ انتہائی مطلوب زخمی کمانڈر سمیت 4 تخریب کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ مزید پڑھیں

فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم کی گاڑی پر فائرنگ، ناصر الدین الشاعر شدید زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) حماس سے تعلق رکھنے والے فلسطین کے سابق نائب وزیراعظم ناصر الدین الشاعر فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے کے علاقے نابلوس میں ناصر الدین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئے۔ ناصرالدین کو نابلوس کی نَجاہ یونیورسٹی میں لیکچرار ہیں، فائرنگ کے بعد انہیں مزید پڑھیں

نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اہلکار سمیت تین افراد زخمی

نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں اکوڑہ خوڑ بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ کانسٹیبل وقاص سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں 10 افراد قتل، مسلمانوں کے 400 گھر نذر آتش

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فوج نے ایک گاؤں پر چھاپے کے دوران کم از کم 10 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں مکانات کو نذر آتش کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک روہنگیا مسلمان رہائشی نے بتایا کہ گاؤں ’’کی سو“ کے مسلم کوارٹرز میں تقریباً 400 مکانات جل کر مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد کا خاکہ جاری

کراچی (ڈیلی اردو) کاونٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے میں بارود سے بھرا بیگ بنانے والے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی، کاونٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے بارود سے بھرا بیگ تیار کرنے والے مرکزی سہولت کار کا خاکہ تیار مزید پڑھیں

شام میں اسرائیل کا فضائی حملہ، 3 شامی فوجی ہلاک، 7 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیل نے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں شام کے 3 فوجی ہلاک جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق سرحدی علاقوں کے جنگ کو مانیٹر کرنے والے ایک ادارے نے بتایا کہ حملہ جمعہ کے روز صبح مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے قمبر خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر انداز گل کو ہلاک کر دیا۔ خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کے سب انسپکٹر انداز گل ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سب مزید پڑھیں

روس اور ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کریں، ترک صدر اردگان

انقرہ (ڈیلی اردو/این این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں دہشت گردیکے خلاف جنگ میں روس اور ایران کی حمایت کا خواہاں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ تہران میں شامی تنازع پر روس اور ایران کے ساتھ سہ فریقی سربراہ اجلاس میں گفتگو کررہے تھے۔ مزید پڑھیں

پولیو ٹیموں کو اضافی سکیورٹی فراہم کئے جائیں، آرمی چیف قمر باجوہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹنلنگ انسٹیٹیوٹ (ٹی آئی پی) کا افتتاح کر دیا۔ آرمی چیف نے گزشتہ روز سٹیٹ آف دی آرٹ ٹنلنگ انسٹیٹیوٹ کے دورہ کے موقع پر انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ ISPRGeneral Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Tunneling Institute of Pakistan (TIP). مزید پڑھیں

عراق: داعش کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک، 6 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/شِنہوا) بغداد کے شمال میں عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش (آئی ایس) کے جنگجوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہو گئے۔ Breaking from Iraq ? A terror attack targeted a Federal Police barracks in Mutaibija area of Salahuddin, according to the Shia media, the attack مزید پڑھیں