شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مطلوب دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران مبینہ دہشت گرد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام مزید پڑھیں

پاکستان: 75 برس میں توہین مذہب کے 1415 مقدمات درج، 18 خواتین سمیت 89 افراد ماورائے عدالت قتل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں توہینِ مذہب کے مقدمات کے رجحان کے بارے میں اسلام آباد کے ایک تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک کے قیام سے اب تک 1415 افراد پر توہینِ مذہب کے الزامات لگے یا ان پر مقدمات قائم کیے گئے ہیں، جن میں سے مزید پڑھیں

کیچ کے علاقے دہشت میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے حملے میں افسروں سمیت 10 فوجی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں منگل کی شام سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر شدت پسندوں کے حملے میں دو افسروں سمیت 10 فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کم از کم 45-50 عسکریت پسندوں نے 25 جنوری کو کیمپ پر مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ کے علاقے دہشت میں بلوچ لبریشن آرمی کے حملے میں افسروں سمیت 10 فوجی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں منگل کی شام سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر شدت پسندوں کے حملے میں دو افسروں سمیت 10 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کم از کم 45-50 عسکریت پسندوں نے 25 جنوری کو کیمپ پر حملہ کیا۔ جس مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں دستی بم حملہ، پولیس انسپکٹر سمیت 8 شہری زخمی

سرینگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت دیگر 8 شہری زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری نگر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس اور پولیس قافلے پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ مزید پڑھیں

بھارتی تاجر سے چوری کی گئی کرپٹو کرنسی’حماس‘ کو منتقل ہوئی، دہلی پولیس کا دعویٰ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایک ایسے سائبر جرائم پیشہ گروہ کا پتہ لگایا ہے جس نے انڈیا سے کروڑوں روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چرا کر اسے فلسطینی تنظیم ’حماس‘ کی عسکریت پسند شاخ کے اکاؤنٹس میں منتقل کیا ہے۔ دلی کے پشچم وہار مزید پڑھیں

لاہور: انار کلی دھماکے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کی منظوری

لاہور (ڈیلی اردو) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں لاہور دھماکے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا، اجلاس میں لاہور کے انار کلی دھماکے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی سندھ کی پشاور میں کارروائی، داعش خراسان کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی پولیس نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ہمراہ پشاور میں چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم داعش خراسان کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا، تاہم گرفتار ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ہمراہ صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب کے سامنے قتل ہونے والا صحافی حسنین شاہ سپرد خاک

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور پریس کلب کے سامنے قتل نجی ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی جس کے بعد ان کو سپرخاک کر دیا گیا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز سے شوٹرز کو ٹریک ڈاؤن کرنا شروع کر دیا۔ فراہم کردہ نمبر کی چار موٹر سائیکلوں مزید پڑھیں

طالبان فورسز نے افغانستان سے فرار ہونے کی کوشش پر خواتین سمیت 40 افراد کو گرفتار کرلیا

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغانستان کے حکمران طالبان نے غیر قانونی طور پر ایک پرواز کے ذریعے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والے درجنوں شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق طالبان کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ درجنوں افراد کو غیر قانونی طور مزید پڑھیں