انسداد دہشتگردی عدالت نے راولپنڈی دھماکوں کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے دہشت گردی کے حملوں، حملہ اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے تین ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق تینوں ملزمان کو راولپنڈی کے علاقوں اڈیالہ روڈ، پیر ودھائی، مزید پڑھیں

شام میں داعش کے خلاف فوری ایکشن کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے جہادیوں سے نمٹنے کے لیے فوری ردعمل دکھانا ہو گا۔ ولادیمیر ورونکوف نے مزید کہا کہ جس طرح ان جنگجوؤں نے الحسکہ کی ایک جیل پر حملہ کیا اور سات روز تک کرد فورسز مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک، 34 زخمی

صنعاء (ڈیلی اردو) یمنی حوثی باغیوں کی طرف سے مارب پر میزائل حملے کے نتیجے میں کم ازکم پانچ افراد ہلاک جبکہ چونتیس زخمی ہو گئے ہیں۔ Five dead, 30 hurt in missile strike on Yemen's Marib-state media https://t.co/iqpKrqAPSx pic.twitter.com/qqUJ9Qzlps — Reuters (@Reuters) January 28, 2022 ملکی نیوز ایجنسی سابا نے یمن کی بین الاقوامی مزید پڑھیں

بلوچستان: ڈیرہ بگٹی میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 10 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے کزن سمیت 4 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1487017145112227841?t=c8lzNCK425XBzC31ndusIA&s=19 تفصیلات کے مطابق سوئی کے نواحی علاقے مٹ موندرانی سولر بور کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے، مزید پڑھیں

عراق: بغداد کے ہوائی اڈے پر راکٹ حملے، سرکاری طیارے کو شدید نقصان

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی) عراقی دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چھ راکٹ داغے گئے، جس کا الزام ایران نواز جنگجوؤں پر عائد کیا گیا ہے۔ جمعے کے دن حکام نے بتایا ہے کہ یہ راکٹ رن وے اور پارکنگ ایریا میں گرے، جس کی وجہ سے ایک طیارے کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ، پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی اردو) دہشتگردی کے واقعات کے بعد پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 14 جنوری کو پنجاب حکومت کو خط کے ذریعے آگاہ کیا، حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد حملوں کا خطرہ بڑھ چکا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں چیک پوسٹ پر حملہ، آئی ایس پی آر نے دس فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کیچ میں سیکورٹی فورسز کی ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اور 26 جنوری کی درمیانہ شب بلوچستان کے کیچ میں مزید پڑھیں

یوکرائن میں نیشنل گارڈ کی فائرنگ سے 5 فوجی ہلاک، 5 زخمی

کیئیف (ڈیلی اردو) یوکرائن کے نیشنل گارڈ کے ایک فوجی نے ایک عسکری فیکٹری میں حملہ کرتے ہوئے پانچ سکیورٹی گارڈز کو ہلاک اور دیگر پانچ کو زخمی کر دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی صبح اس وقت پیش آیا، جب ڈیوٹی شروع ہونے پر ان گارڈز کو اسلحہ جاری کیا جا مزید پڑھیں

کسی کو بھی جہاد کے نام پر چندہ جمع کرنیکی اجازت نہیں دی جا سکتی، جسٹس علی باقر نجفی

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) عدالتِ عالیہ لاہور نے اسلامی ریاست میں کسی بھی فردِ واحد کو جہاد کے نام پر چندہ جمع کرنے یا لوگوں کو اُکسانےکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت کے مطابق ایسا کرنا غداری کے زمرے میں آ سکتا ہے۔ عدالتِ عالیہ لاہور کے جج جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

افغان سرزمین اب بھی پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، مشیر برائے قومی سلامتی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ طالبان حکومت سے پُرامید نہیں، تاحال افغانستان میں دہشت گردوں کے منظم نیٹ ورک موجود ہیں۔ مشیر قومی سلامتی نے قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی مزید پڑھیں