بلوچستان: کیچ میں چیک پوسٹ پر حملہ، آئی ایس پی آر نے دس فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کیچ میں سیکورٹی فورسز کی ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اور 26 جنوری کی درمیانہ شب بلوچستان کے کیچ میں مزید پڑھیں

یوکرائن میں نیشنل گارڈ کی فائرنگ سے 5 فوجی ہلاک، 5 زخمی

کیئیف (ڈیلی اردو) یوکرائن کے نیشنل گارڈ کے ایک فوجی نے ایک عسکری فیکٹری میں حملہ کرتے ہوئے پانچ سکیورٹی گارڈز کو ہلاک اور دیگر پانچ کو زخمی کر دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی صبح اس وقت پیش آیا، جب ڈیوٹی شروع ہونے پر ان گارڈز کو اسلحہ جاری کیا جا مزید پڑھیں

کسی کو بھی جہاد کے نام پر چندہ جمع کرنیکی اجازت نہیں دی جا سکتی، جسٹس علی باقر نجفی

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) عدالتِ عالیہ لاہور نے اسلامی ریاست میں کسی بھی فردِ واحد کو جہاد کے نام پر چندہ جمع کرنے یا لوگوں کو اُکسانےکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت کے مطابق ایسا کرنا غداری کے زمرے میں آ سکتا ہے۔ عدالتِ عالیہ لاہور کے جج جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

افغان سرزمین اب بھی پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، مشیر برائے قومی سلامتی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ طالبان حکومت سے پُرامید نہیں، تاحال افغانستان میں دہشت گردوں کے منظم نیٹ ورک موجود ہیں۔ مشیر قومی سلامتی نے قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی مزید پڑھیں

کرک میں تیل و گیس نکالنے والی غیرملکی کمپنی کے کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا اغوا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقے میں تیل و گیس نکالنے والی غیر ملکی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور دوسرا اغوا کر لیا گیا ہے۔ کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا مزید پڑھیں

شام: کرد فورس نے الحسکہ جیل کا کنٹرول سنبھال لیا، 200 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شمالی شام میں فعال امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز نے الحسکہ جیل کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ سات روز قبل داعش کے جہادیوں نے اس جیل پر حملہ کرتے ہوئے اپنے ساتھی جہادیوں کو رہا کروانے کے بعد وہاں مورچہ بند ہو گئے تھے۔ Appx. 10,000 ISIS terrorists—from 50+ nations—are detained in مزید پڑھیں

کراچی: غیر ملکی انٹیلیجنس ایجنسی کا نیٹ ورک پاکستان میں چلانیوالے 13 ملزمان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی حساس ادارے اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا نیٹ ورک پاکستان میں چلانے اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے وفاقی حساس مزید پڑھیں

نارروے: مغربی ممالک نے افغانستان کیلئے امداد، بنیادی حقوق کی فراہمی سے مشروط کردی

اوسلو (ڈیلی اردو) یورپ کے تاریخی دورے پر طالبان کے وفد سے ملاقات کے بعد مغربی سفارت کاروں نے افغانستان کے لیے انسانی امداد کی بحالی کو انسانی حقوق میں بہتری سے مشروط کردیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اگست میں افغانستان کا اقتدار دوبارہ سنبھالنے کے بعد مزید پڑھیں

اسلام آباد: آئندہ 2 ماہ میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ دو ماہ میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گرد دوبارہ سرگرم ہوئے ہیں، سیز فائر کی خلاف ورزی کے بعد ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا دروازہ تقریباً بند ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں احمدی برادری کی آبادی میں نصف سے زیادہ کمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقے بازی خیل میں دوپہر کا وقت تھا۔ معمولات زندگی جاری تھے جب ایک نجی کلینک میں 16، 17 سال کا لڑکا داخل ہوا اور متجسس نظروں سے اِدھر اُدھر دیکھتا رہا۔ جب سٹاف نے اس لڑکے سے آنے کا مقصد پوچھا تو اس مزید پڑھیں