داسو بس دھماکا: آرمی چیف قمر باجوہ سے چینی سفیر کی اہم ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات۔ آرمی چیف نے داسو بس حادثے اور چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

مردان میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کاٹلنگ روڈ ڈاگئی سٹاپ کے قریب اتوار کی رات کو پولیس کی وین پر ہینڈ گرنیڈ حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس موبائل وین گشت کر رہی تھی کہ مردان شہر کے ڈاگئی سٹاپ کے قریب حملہ آوروں نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی جنید ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار ہوگیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سینائی نارائے میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ پولیس کی بڑی کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سجناں گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان (سجناں گروپ) کے 2 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا ہے، جن کے قبضے مزید پڑھیں

کرم کے علاقے غور غوری میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے وسطی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چھ دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ ڈی پی او ضلع کرم طاہر اقبال کے مطابق وسطی کرم علاقہ غور غوری میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے، مزید پڑھیں

افغان تنازع کا سیاسی تصفیہ چاہتے ہیں، طالبان امیر ہیبت اللہ اخونزادہ

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ نے افغانستان میں تنازع کے حل کے لیے ’بھرپور‘ سیاسی تصفیے پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ہیبت اللہ اخونزادہ کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب دوحہ میں افغانستان حکومت کے عہدیدار اور مزید پڑھیں

مہمند میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد و اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں پولیس نے سیکورٹی فورسز اور اہم تنصیبات پر حملوں کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد و اسلحہ برآمد کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لکڑو پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم نے مہمند میں سیکورٹی مزید پڑھیں

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے کوہاٹ ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ جو خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس پولیس کانسٹیبل صفدر علی ہلاک ہوگیا۔ پشاور میں گذشتہ کچھ عرصے سے دن دہاڑے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پھر اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق موٹروے ٹول پلازہ پشاور کے قریب موٹر سائیکل مزید پڑھیں

پاکستان کے سرحدی علاقوں کے بازاروں اور قبروں پر افغان طالبان کے جھنڈے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) چمن باڈر سے کچھ کلو میٹر دور ایک چھوٹے بازار میں واقع مسجد کے باہر کالی دستار اور سفید قمیض شلور پہنے دو افراد کے گرد کچھ لوگ مجمع لگائے کھڑے تھے اور ان دو افراد کے ہاتھ میں ایک موبائل تھا جس کی طرف سب کی توجہ مرکوز تھی۔ مزید پڑھیں