یمن کے مسلح گروہوں میں کم عمر فوجیوں کی بھرتی

صنعاء (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یمن میں لوگ اپنے بچوں کو نام نہاد سمر کیمپ میں بھیجتے ہیں۔ اس کیمپ میں بچوں کو لڑائی کی تربیت دی جاتی ہے اور سکھایا جاتا ہے کہ انہیں جہاد کیوں کرنا چاہیے۔ یمنی حکومت اور حوثی باغی دونوں ہی کم عمر فوجی استعمال کرتے ہیں۔ اس طرح کے کئی مزید پڑھیں

دانش صدیقی کی ہلاکت: افغان طالبان کا صحافیوں بارے ہدایت نامہ جاری

کابل (ڈیلی اردو) طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے۔ افغانستان میں بھارتی صحافی دانش صدیقی کی ہلاکت سے متعلق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہمیں علم نہیں کہ صحافی دانش صدیقی کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دھماکا، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کو شمالی وزیرستان کی تحصیل گڑیوم میں پاک فوج کی ایک گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ دھماکہ گڑیوم سرائے کے علاقے میں مزید پڑھیں

پاکستان نے اسلام آباد میں افغان سفیر کی صاحبزادی پر حملے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان کے دفترِ خارجہ نے افغانستان کے پاکستان میں سفیر کی صاحبزادی پر اسلام آباد میں حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ دفترِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان سفارت خانے نے اطلاع دی کہ سفیر کی صاحبزادی پر گاڑی چلاتے ہوئے حملہ ہوا مزید پڑھیں

پاکستان میں کون سے عسکریت پسند گروہ چینی مفادات کو نشانہ بناتے ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبه خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام کرنے والے چینی ورکرز کی ایک بس میں دھماکے کے واقعے کو پاکستانی اور چینی حکومتیں دہشت گردی کا واقعہ قرار دے رہی ہیں۔ البتہ ابھی تک کسی بھی عسکریت پسند گروہ کی جانب مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال کے باعث دہشتگردوں کے سلیپر سیل دوبارہ اٹھنےکا خدشہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں بدامنی اور عدم استحکام کا سب سے برا اثر پاکستان پر ہی پڑے گا اور اس کے نتیجے میں پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، لادی گینگ کا سرغنہ مارا گیا

ڈی جی خان (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے لادی گینگ کے سرغنہ کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں آپریشن کے دوران ملزم نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر مزید پڑھیں

داسو میں چینی انجینیئرز کی بس میں دھماکے کے بعد کمپنی نے ڈیم کی تعمیر روک دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) داسو ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کرنے والے چین کے انجنئیرز کی بس میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے چین کے حکام پاکستان پہنچے ہیں جنہوں نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔ دوسری جانب واقعے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ خارجہ شاہ مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکول پر حملہ پاک فوج نے”خود” کروایا تھا، احسان اللہ احسان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے سینٹرم میڈیا (ٹی سی ایم) کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ فوج نے خود کروایا تھاـ گزشتہ روز انٹرویو پبلش ہونے کے بعد احسان اللہ احسان نے ایک فیس بک مزید پڑھیں

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات ایک بار پھر دوحہ میں شروع

دوحہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) افغان حکومت کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہفتے کو مذاکرات ہو رہے ہیں۔ دوحہ میں ہونے والے یہ مذاکرات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں کہ جب افغانستان سے بین الاقوامی افواج کے انخلا کے دوران پر تشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں