کلبھوشن جادھو: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قانون و انصاف سے متعلق قائمہ کمیٹی کے متعدد ارکان نے انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے لیے قانون سازی کی بجائے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دے دی ہے۔ ان ارکان کا کہنا ہے کہ کلبھوشن جادھو ’دشمن ملک‘ سے ہے، مزید پڑھیں

طالبان نے طاقت کے زور پر قبضہ کیا تو اُن کی حکومت عالمی سطح پر تنہا ہوگی، زلمے خلیل زاد

کابل (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمےخلیل زاد کا کہنا ہے کہ طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر قبضہ کیا تو اُن کی حکومت عالمی سطح پر تنہا ہوگی اور طالبان خود کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کروا سکیں گے۔ زلمے خلیل زاد نے امریکی میڈیا کو مزید پڑھیں

لشکر گاہ اور ہرات میں طالبان اور افغان فوج میں شدید جھڑپیں: فوج کی حمایت میں عوام کے اللہ اکبر کے نعرے

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ اور مغربی شہر ہرات میں طالبان اور افغان فوج کے مابین شدید لڑائی جاری ہے اور افغان حکام کا دعویٰ ہے کہ طالبان کی پیش قدمی کو روکتے ہوئے انھیں واپس دھکیلا جا رہا ہے۔ مغربی شہر ہرات میں افغان حکام کے مطابق مزید پڑھیں

لبنان سے اسرائيل کی جانب راکٹ حملے

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائيلی فوج کا الزام ہے کہ لبنان سے اس کی سرزمين کی جانب تين ميزائل داغے گئے۔ دو ميزائل اسرائيل ميں گرے جبکہ ايک لبنان ہی ميں گرا۔ RAW FOOTAGE: 3 rockets were just fired from Lebanon toward northern Israel. 2 rockets landed in Israel, and 1 fell inside Lebanon. In response, مزید پڑھیں

جرمنی: جنگی جرائم کا مشتبہ مرتکب شامی شہری گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) وفاقی جرمن دفتر استغاثہ نے برلن میں شامی شہری موافق ال ڈی کو مبینہ طور پر سن دو ہزار چودہ میں دمشق میں شہریوں کے ایک گروپ پر بم حملہ کرنے اور دیگر جنگی جرائم کا مرتکب ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ Festnahme eines mutmaßlichen Mitglieds der Miliz مزید پڑھیں

افغان سرحد کے قریب روس کے جنگی ہیلی کاپٹرز تعینات

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے سینٹرل ملٹری ڈسٹرکٹ نے اطلاع دی ہے کہ روس نے ایم آئی 8 ملٹری ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر اور ایم آئی 24 اسلٹ گن شپ ہیلی کاپٹروں کومغربی سائبیریا کے نووسبیرسک ریجن سے تاجکستان کے گیسار ایئر فیلڈ پر دوبارہ تعینات کر دیا ہے تاکہ یہ ہیلی کاپٹر افغان سرحد سے مزید پڑھیں

کابل: وزیر دفاع کی رہائش گاہ کے باہر خودکش کار بم دھماکا، 4 افراد ہلاک، 20 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغان دارالحکومت کابل میں قائم وزیر دفاع کے گھر کے باہر خودکش کار بم حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ منگل کو افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک زور دار دھماکے سے لرز اٹھا تھا۔ جس کے بعد انتہائی سیکیورٹی والے گرین زون میں گولیوں کی آوازیں بھی سنائی دی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا 90 فیصد کام مکمل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈوئچے ویلے) پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مقصد سرحد پار سے عسکریت پسندوں کے حملوں کو روکنا ہے۔ باڑ لگانے کا کام 90 فیصد تک مکمل کر لیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے منگل کے روز مزید پڑھیں

پینٹاگون کے باہر فائرنگ، متعدد افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹاگون کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پینٹاگون فورس پروٹیکشن ایجنسی نے ٹوئٹ کرکے امریکی شہریوں کو احتیاطی طور پر میٹرو ریل اور بس پلیٹ فارم کے ایریا سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) سیکیورٹی فورسز نے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں