غزہ میں فائر بندی کیلئے مذاکرات جمود کا شکار کیوں؟

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) رواں ہفتے اسرائیل اور حماس نے کسی فائر بندی معاہدے تک پہنچنے کے لیے اپنے لیے اڑتالیس گھنٹے کی ڈیڈلائن مقرر کی تھی، مگر جمعرات کو فریقین میں سے کسی نے بھی بین الاقوامی ثالثی کے دباؤ کے باوجود سیزفائر پر رضامندی کا اشارہ نہ دیا۔ امریکہ، قطر اور مزید پڑھیں

پاکستان نے ایرانی حمایت یافیہ زنیبیون بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان نے ایرانی حمایت یافیہ عسکری تنظیم زنیبیون بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔ BIG BREAKING: Pakistan officially designates Iran-backed/IRGC-trained Zainabiyoun Brigade as a terrorist org. This comes just before the scheduled Pakistan visit of Iranian President Raisi on April 22nd. https://t.co/RlpgzYBIR0 مزید پڑھیں

غزہ میں اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹے بدھ کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے۔ یہ بات فلسطی عسکریت پسند گروپ اور ہانیہ کے اہل خانہ نے بتائی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایران کا امریکہ پر، دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی منظوری دینے کا الزام

تہران (ڈیلی اردو/اےایف پی/وی او اے) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے روز ایک بار پھر امریکہ پر الزام عائد کیا کہ اس نے اس مہلک حملے کی منظوری دی تھی جس سے گزشتہ ہفتے دمشق میں تہران کا قونصل خانہ تباہ ہوگیا تھا۔ اس حملے کا الزام اسرائیل پر لگایا مزید پڑھیں

بلوچستان: حب میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کراچی کے قریب واقع صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دہشتگردوں کی جانب سے پولیس چوکی پر دستی بم پھنکا گیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں

امریکہ نے ضبط کردہ ایرانی ہتھیار یوکرین کو دے دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز) امریکی فوج نے منگل کے روز بتایا کہ گزشتہ ہفتے یوکرین بھیجے گئے یہ ہتھیار وہ تازہ ترین فوجی امداد ہے جو امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کییف حکومت کو روس کے زیر قبضہ ملکی علاقے واپس لینے کے جنگ کے لیے فراہم کی ہے۔ امریکی کانگریس میں ریپبلکن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 09 اپریل کو سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

ایران میں پولیس گاڑیوں پر حملے میں 5 افسران ہلاک، جیش العدل نے ذمہ داری قبول کرلی

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان-بلوچستان میں پولیس کی دو گاڑیوں پر حملے میں 5 افسران مارے گئے اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کی سرکاری ٹی وی نے رپورٹ میں بتایا کہ دہشت گردوں نے پولیس کی کاروں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے بدھ بیر میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختو نخوا کے مرکزی شہر پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا ہے۔ #Pakistan: A policeman has been shot dead near a mosque in the Sheikh Muhammadi area of Peshawar district. https://t.co/Yan1Nhkb3C — ???? (@cozyduke_apt29) April 8, 2024 مزید پڑھیں

’غزہ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی‘

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے ایف پی) حماس کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر روئٹرز کو بتایا، ”اسرائیلی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ لہذا، قاہرہ مذاکرات میں کوئی نئی بات نہیں ہوئی ہے۔‘‘ اس سے قبل پیر کی صبح القاہرہ نیوز ٹی وی چینل نے مصر کے سینئر ذرائع مزید پڑھیں