شام کا دمشق پر اسرائیلی میزائل حملہ ناکام بنا دینے کا دعویٰ

دمشق (ڈیلی اردو) شام کی ائیر ڈیفنس نے اسرائیل کی جانب سے کیا گیا میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔ شامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئر ڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔ https://twitter.com/falasteen47/status/1361108163618091010?s=19 میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید اسرائیلی حملوں کے خدشے مزید پڑھیں

پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور (ڈیلی اردو) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 17 ہینڈ گرنیڈز اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزموں نے مختلف زاویوں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز سی سی پی او پشاور عباس احسن کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی پریشنز یاسر آفریدی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو بھائیوں کی ٹارگٹ کلنگ

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں موٹر سائیکل پر سوار بھائیوں پر نامعلوم نقاب پوشوں کی فائرنگ سے دونوں بھائی ہلاک اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ہفتے کو ایک بار پھر ٹارگٹ کلروں نے دو بھائیوں کی مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، 5 اہلکار ہلاک، 12 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں 6 اہلکار ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 عام شہری بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ کنڑ میں ٹائم ڈیوائس کی مدد سے کیے گئے دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں پولیس کمانڈر مزید پڑھیں

ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو ’اسرائیلی انٹیلیجنس موساد‘ نے قتل کروایا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) ایران کے انتہائی اہم جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو گزشتہ نومبر میں تہران میں ’اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد‘ نے قتل کروایا تھا۔ یہ بات برطانیہ سے شائع ہونے والے ایک جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھی ہے۔ برطانیہ سے شائع ہونے والے ہفت روزہ جریدے ‘جیوئش کرونیکل‘ (Jewish Chronicle) مزید پڑھیں

جرمنی اور ڈنمارک میں دہشتگردی کے الزام 13 افراد گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/اے پی) جرمنی اور ڈنمارک میں حکام نے دہشت گرادنہ کارروائیاں انجام دینے کی کوشش کرنے والے 13 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ایسا کیمیائی مادہ بھی ضبط کیا ہے جو دھماکہ خیز اشیاء بنانے میں استعمال ہوسکتا تھا۔ ڈنمارک میں حکام نے جمعرات گیارہ فروری کو مزید پڑھیں

افغان سرحد پار سے باجوڑ میں راکٹ حملے، ایک بچہ ہلاک، 7 افراد زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کی سرحد کے قریب پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں سویلین آبادی پر جمعرات کو سرحد پار سے مبینہ عسکریت پسندوں نے متعدد راکٹ فائر کیے جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک اور سات افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں ایک بزرگ خان زاد سید بھی شامل ہیں جو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: مکین میں جھڑپ، 4 مبینہ دہشت گرد، 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ 4 مبینہ دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاکستان فوج کی شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں مزید پڑھیں

داعش کے حملوں میں اضافہ، 12 ماہ میں 600 عام شہری اور 2500 افغان اہلکار ہلاک، یو این رپورٹ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں داعش سے منسلک گروپ آئی ایس خراسان کو بظاہر گزشتہ برس، امریکی اور افغان افواج کی طرف سے سخت دباؤ کا سامنا تھا، جس میں طالبان کی جانب سے حملے بھی شامل تھے۔ تاہم اب امریکی فوج اور انٹیلی جنس کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ آئی ایس مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

ریاض (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے پی/اے ایف پی) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک سویلین ہوائی جہاز کو آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔ حالیہ کچھ عرصے میں سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافہ ہوا۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی مزید پڑھیں