پشاور: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقے متنی میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق متنی کے علاقے غازی آباد میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے  دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر ایک گھر پر چھاپا مارا۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی، پانچ گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں رام اللہ کے مشرق میں المغیر قصبے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران تین فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے گاؤں میں فلسطینی نوجوانوں پر ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں اور اشک آور گیس کے گولے مزید پڑھیں

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک، حزب الاحرار نے ذمہ داری قبول کرلی

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (ٹی ڈی ڈی) کے کانسٹیبل وزیر خان قبائلی ضلع کرم میں ڈیوٹی کر رہے تھے اور اپنے آبائی گاؤں نوے کلے سے کوہاٹ کے ہنگو روڈ کی جانب مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں زور دار دھماکا، دو افراد زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا عید گاہ کے قرین مزدور اڈے میں ہوا ہے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے مزید پڑھیں

افغانستان: تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر قاری عثمان محسود کنڑ میں مارا گیا

اسلام آباد (ش ح ط) افغانستان میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سینیئر کمانڈر قاری عثمان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ تین روز قبل افغان صوبہ کنڑ کے ضلع مرہ وره میں نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قاری عثمان عرف منصور محسود کو قتل کیا۔ مزید پڑھیں

لندن: ‏انگلینڈ میں چاقو سے حملہ، 3 افراد ہلاک، ملزم گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فوربری گارڈنز میں چاقو زنی کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جھڑپ، 2 دہشت گرد اور کیپٹن سمیت 2 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں دو عسکریت پسند اور ایک کیپٹن سمیت دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میر علی کے علاقے شہباز خیل میں مخبروں کی اطلاع مزید پڑھیں

افغانستان میں پسند کی شادی جرم بن گئی، طالبان نے 53 افراد کو اغوا کرلیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں پسند کی شادی جرم بن گئی۔ طالبان نے خاندان کے 53 افراد کو اغوا کر لیا۔ اغوا ہونے والوں میں ہزارہ برادری کے 28 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کی تلاش میں 53 افراد مزید پڑھیں

کراچی: سی ٹی ڈی کی پیر آباد میں کارروائی، دو ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کے دوران دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی تحقیقاتی یونٹ نے پیر آباد میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران متحدہ لندن کے مبینہ 2 ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان مزید پڑھیں

آج دنیا بھر میں پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگ، نقص امن، دہشت گردی، نسلی تعصب، مذہبی کشیدگی یا کسی اور سبب سے اپنا وطن ترک کرنے والے پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مزید پڑھیں