اقوامِ متحدہ نے مالی میں امن مشن کی میعاد میں توسیع کردی

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مغربی افریقی ملک مالی میں اپنے امن مشن (ایم آئی این یو ایس ایم اے) کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت اب امن مشن 30 جون 2021 تک وہاں قیام کر سکے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

ایران: زاہدان میں دہشت گردوں کا حملہ، افسر سمیت دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صوبہ زاہدان میں حکام کے مطابق دہشت گردوں کے ایک حملے میں ایک افسر سمیت دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق کورین کے علاقے گلوکہ میں گھات لگا کر کیے گئے ایک حملے میں افسر سمیت دو ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب کالعدم مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت: ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

تہران (ڈیلی اردو/وی او ای) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انٹرپول سے ان کی گرفتاری میں مدد کی درخواست کی ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘اِرنا’ نے ایک مقامی پراسیکیوٹر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی پر ڈرون حملے کے الزام مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) قبائلی شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں پاک افغان بارڈر کے قریب پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ڈی ایس پی اعظم خان کے مطابق یہ حملہ ٹی ٹی مداخیل کے علاقے میں ہوا، تاہم اس حملے میں پولیس فورس کا کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بی ایل اے کا حملہ، 12 افراد ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے تجارتی مرکز ‘پاکستان اسٹاک ایکسچینج’ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ واقعے میں چار حملہ آوروں سمیت کم از کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس اور سندھ رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں ملوث تمام ملزمان مارے مزید پڑھیں

غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیل کے فضائی حملے

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے تاہم اس بم باری کے نتیجے میں کسی قاسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ The Israeli strikes in Gaza tonight. pic.twitter.com/7Cv6BPzvA2 — Muhammad Smiry ???????? (@MuhammadSmiry) June 26, 2020 مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: 100 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کِلر شکیل عرف ہڈی گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد افراد کے قاتل کو گرفتار کرلیا، ٹارگٹ کلر کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔ پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی مزید پڑھیں

پشاور میں کالعدم تنظیم کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) پشاور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ معلومات پر پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگرد ہر مزید پڑھیں

مردان: جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق سیماب ایڈووکیٹ کے حجرے پر دستی بم سے حملہ، بچہ زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما مشتاق سیماب ایڈووکیٹ کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ضلعی رہنما اور سابق تحصیل نائب ناظم مشتاق سیماب ایڈووکیٹ کے حجرے پر جمعے اور جمعرات کے مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ: گلاسگو میں چاقو سے حملہ، 3 افراد ہلاک

لندن (ڈیلی اردو) اسکاٹ لینڈ میں چاقو حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک پولیس افسر زخمی ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو حملے کا واقعہ اسکاٹ لینڈ کے علاقے گلاسگو میں پیش آیا۔ برطانوی میڈیا نے اس حوالے سے کہا کہ اسکاٹش پولیس فیڈریشن نے چاقو حملے میں آفیسر کے مزید پڑھیں