عراق میں ایرانی کرد گروپوں پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے

بغداد + تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایران نے عراق کے حزب اختلاف کرد گروپوں پر پیر کے روز میزائل اور ڈرون سے حملے کیے، جن میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تہران کا الزام ہے کہ کرد ایرانی اپوزیشن گروپ ایران میں ‘فسادات’ کو ہوا دینے میں ملوث ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کا شامی ائیربیس پر میزائل حملہ، 2 فوجی ہلاک، 3 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل کی جانب سے شام کے صوبے حمص کے ائیربیس پر میزائل حملوں کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل حملوں کا نشانہ بننے والا الشعیرات ائیربیس حالیہ دنوں ایرانی ائیرفورس کے زیر استعمال رہا تھا، فوجی ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

ماسکو میں افغان صورتحال پر کانفرنس: طالبان کو شرکت کی دعوت نہیں ملی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) روس نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کے لیے 16 نومبر کو ہونے والے کثیر الجہتی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ افغانستان پر مشاورت کے ’ماسکو فارمیٹ‘ نامی اس جلاس میں، افغانستان کے لیے چین، بھارت، پاکستان، قازقستان، ایران، کرغزستان، تاجکستان، مزید پڑھیں

روسی فوج کا انخلاء: درجنوں قصبات پر یوکرین کا دوبارہ قبضہ

کیف + ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی) یوکرینی فوج نے جنوبی یوکرین میں روسی افواج کے انخلاء کے بعد بارودی سرنگوں سے بھری درجنوں بستیوں پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔ ماسکو نے ایک روز قبل خیرسون صوبے سے اپنی افواج کو پیچھے ہٹا لینے کا اعلان کیا تھا۔ یوکرینی فوج کے ایک تجزیہ کار اور میڈیا مزید پڑھیں

ایران کا ہائپر سونک میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/ اے ایف پی) ایرانی پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس یونٹ کے کمانڈرنے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایک ہائپرسونک میزائل تیار کیا ہے جو تمام دفاعی نظاموں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس یونٹ کے مزید پڑھیں

روس کو بڑا دھچکا، یوکرین کے شہر خیرسون سے پیچھے ہٹنے کا اعلان

کیف + ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/اے ایف پی) روس نے خیرسون سے پیچھے ہٹنے کا اعلان کر دیا ہے جسے یوکرین پر حملے کے بعد سے اس کے لیے اب تک کا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہی واحد علاقہ تھا جس پر روس پوری طرح قبضہ کرسکا تھا۔ #BREAKING The Russian مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بدامنی اور دائیں بازو کے اسرائیلی سیاست دانوں کے حساس مذہبی مقام پر جھڑپوں کےدوران ایک نوجوان سمیت دو فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطین کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شمالی مغربی کنارے کے مزید پڑھیں

چینی صدر نے اپنی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا چینی فوج لڑنے اور جنگ جیتنے کے لیے اپنی صلاحیت میں اضافہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے مزید پڑھیں

برطانوی فوج کے حملوں میں 64 افغان بچے ہلاک ہوئے

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی افواج نے 2006 سے 2014 کے دوران افغانستان میں فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین کو زر تلافی دینے کا اعلان کیا جس سے ان حملوں میں ہلاک ہونے والوں بچوں کی اصل تعداد سامنے آگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی فوج نے ہمیشہ سے یہ مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب پر حملہ کر سکتا ہے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) میڈیا رپورٹوں کے مطابق پینٹاگون کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج کے خطے میں سلامتی کی صورتحال پر واشنگٹن کو گہری تشویش لاحق ہے۔ ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایران سعودی عرب پر حملہ کر سکتا ہے۔ سعودی عرب اور امریکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق واشنگٹن انتظامیہ مزید پڑھیں