حزب اللّٰہ کا اسرائیل کے خلاف مسلح کارروائیاں روکنے کا اعلان

لبنان (ڈیلی اردو) حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ نے اسرائیل کے خلاف مسلح کارروائیاں روکنے کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ٹی وی پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں کہا کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود سے متعلق معاہدہ لبنان کی بہت بڑی فتح ہے۔ حسن نصراللّٰہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے دمشق کے اطراف میں فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو) گزشتہ درمیانی شب ایک مرتبہ پھر اسرائیل نے دمشق کے اطراف  میں اسد نواز قوتوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا ڈالا ہے۔   شامی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ اس حملے میں دمشق شہر کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ہمارے فضائی دفاع نے میزائلوں مزید پڑھیں

یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کی سنگین غلطی ہو گی، صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی اے او/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) امریکی صدرجو بائیڈن نے روس کو یوکرین کے خلاف جنگ میں ڈرٹی بم یا اس قسم کے کسی دوسرے جوہری ہتھیار کے استعمال کے خلاف سخت انتباہ کیا ہے۔ منگل کو روس کے “فالس فلیگ آپریشن” کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے صدر بائیڈن مزید پڑھیں

سرحدی معاہدہ: بھارت نے بغیر لڑے اپنا علاقہ چین کو دے دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) چین اور بھارت کے درمیان دو برس سے سرحدی حدود کے ایک تنازع کے حل کے بعد دونوں بڑی طاقتوں کے تعلقات میں جاری کشیدگی میں کمی آئی ہے۔ لیکن بھارت میں اس پیش رفت کو ناقدین حکومت کی پسپائی قرار دے رہے ہیں۔ بھارت کے مقامی گلہ بانوں مزید پڑھیں

امریکا نے 10 سے زائد ہائپر سونک گلائیڈ میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج نے 10 سے زائد ہائپر سونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق سینڈیا نیشنل لیبارٹریز نے ورجینیا میں ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جبکہ ہائپر سونک ہتھیاروں کے مواصلات اور جدید مواد کا بھی جائزہ لیا ہے۔ Breaking: The same day مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کو روس، چین یا ایران کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سینیئر امریکی سفارت کار جین گویٹو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو روس، چین اور ایران کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ جین گویٹو نے امریکا کی مشرق وسطیٰ سے واپسی کے امکان کو مزید پڑھیں

روس کا جوہری مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے تربیت یافتہ فوجی اہلکاروں کی مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جس کی صدر ولادیمیر پوٹن نے کنٹرول روم سے نگرانی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنی جوہری صلاحیتوں کی حامل بحری اور فضائی افواج کے مزید پڑھیں

پاکستان پر نگاہ رکھنے کیلئے بھارت کی 750 ڈرونز کی ہنگامی خریداری

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج سرحد پر نگاہ رکھنے کے لیے 750 ڈرونز ہنگامی طور پر خرید رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق بھارتی آرمی کی جانب سے ڈرونز کی اس ہنگامی خریداری کو دشمنوں پر حملہ کرنے کے لیے اپنی سپیشل فورسزکی قوت کو مضبوط کرنے کی کوشش کے طور پر مزید پڑھیں

غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم کی انکوائری کرائی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ‘غیر قانونی حملوں’ میں ممکنہ جنگی جرائم کی بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تفتیش کرانے کی اپیل کی ہے۔ رواں برس اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں اب تک کم از کم 160 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔ Israel’s apartheid remains مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی ہلاک، 21 زخمی

بیت المقدس (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 6 فلسطینی نوجوانوں کو ہلاک اور 21 کو زخمی کردیا۔ Photos of the 6 Palestinians who were killed by Israeli occupation forces during raids in occupied West Bank. pic.twitter.com/5bDP1617vO — PALESTINE SUNBIRD ?? (@SBPal_Eng) October 25, 2022 عالمی خبر مزید پڑھیں