یوکرین جنگ کے دوران پولینڈ پر میزائل کس نے فائر کر دیا؟

وارسا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) یوکرین کی سرحد کے پاس پولینڈ میں میزائل گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس بات کا ‘امکان کم ‘ ہے کہ میزائل روس کی جانب سے فائر کیا گیا ہو۔ تاہم اس نئے واقعے سے تشویش میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

روس مغربی اتحاد کیلئے ’براہ راست خطرہ‘ ہے، نیٹو

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) نیٹو نے روس کو اتحادی طاقتوں کے لیے ‘ایک براہ راست خطرہ‘ قرار دیتے ہوئے کییف کو فوجی سازوسامان فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا۔ روس کی طاقتور فوج کے خلاف کامیاب مزاحمت پر یوکرینی فوجیوں کی دلیری کو سراہا جا رہا ہے۔ ❝Russia’s withdrawal from Kherson demonstrates مزید پڑھیں

روس کے یوکرین پر داغے گئے 2 میزائل پولینڈ میں جاگرے

وارسا (ڈیلی اردو) روس کی جانب سے یوکرین پر داغے گئے دو میزائل پولینڈ میں جاگرے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں اداے کے مطابق میزائل یوکرین سے متصل پولینڈ کے ایک گاؤں میں گرے جبکہ پولش حکام کے مطابق میزائل ایک ٹرک پر گرا جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی جہاز پر مبینہ ایرانی ڈرون حملہ

مسقط (ڈیلی اردو) عمان کے ساحل کے قریب ایک اسرائیلی ارب پتی سے وابستہ آئل ٹینکر کو بم بردار ڈرون نے نشانہ بنایا، جس کا الزام اسرائیل نے ایران پر عائد کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں مقیم ایک دفاعی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ لائبیریا مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کا خلیج عمان میں خفیہ آپریشن، 70 ٹن دھماکا خیز مواد پکڑا گیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکی بحریہ نے خلیج عمان میں 70 ٹن دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا، یہ مواد ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والی کشتی میں لے جایا جا رہا تھا۔ US Navy: 70 tons of missile fuel from Iran to Yemen seized https://t.co/ZB7TiQPRWj pic.twitter.com/DH3vXBF51Q — The Associated Press (@AP) November مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 19 سالہ فلسطینی لڑکی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کار سوار 19 سالہ فلسطینی لڑکی ہلاک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک کار کو گھات لگا کر نشانہ بنایا۔ تین اطراف سے کار پر کی گئی فائرنگ میں ایک فلسطینی لڑکی ہلاک اور ایک نوجوان مزید پڑھیں

عراق میں ایرانی کرد گروپوں پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے

بغداد + تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایران نے عراق کے حزب اختلاف کرد گروپوں پر پیر کے روز میزائل اور ڈرون سے حملے کیے، جن میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تہران کا الزام ہے کہ کرد ایرانی اپوزیشن گروپ ایران میں ‘فسادات’ کو ہوا دینے میں ملوث ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کا شامی ائیربیس پر میزائل حملہ، 2 فوجی ہلاک، 3 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل کی جانب سے شام کے صوبے حمص کے ائیربیس پر میزائل حملوں کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل حملوں کا نشانہ بننے والا الشعیرات ائیربیس حالیہ دنوں ایرانی ائیرفورس کے زیر استعمال رہا تھا، فوجی ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

ماسکو میں افغان صورتحال پر کانفرنس: طالبان کو شرکت کی دعوت نہیں ملی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) روس نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کے لیے 16 نومبر کو ہونے والے کثیر الجہتی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ افغانستان پر مشاورت کے ’ماسکو فارمیٹ‘ نامی اس جلاس میں، افغانستان کے لیے چین، بھارت، پاکستان، قازقستان، ایران، کرغزستان، تاجکستان، مزید پڑھیں

روسی فوج کا انخلاء: درجنوں قصبات پر یوکرین کا دوبارہ قبضہ

کیف + ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی) یوکرینی فوج نے جنوبی یوکرین میں روسی افواج کے انخلاء کے بعد بارودی سرنگوں سے بھری درجنوں بستیوں پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔ ماسکو نے ایک روز قبل خیرسون صوبے سے اپنی افواج کو پیچھے ہٹا لینے کا اعلان کیا تھا۔ یوکرینی فوج کے ایک تجزیہ کار اور میڈیا مزید پڑھیں