اسرائیل کا دمشق ایئرپورٹ پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز) اسرائیل نے شام کے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور دارالحکومت کے جنوب میں دیگر مقامات پر فضائی حملہ کیا، جس میں 5 فوجی ہلاک اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ برطانوی خبرررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کے ایک بیان میں کہا گیا کہ شام کے ایئر ڈیفنس مزید پڑھیں

یوکرین کے علاقے ایزیوم میں اجتماعی قبریں دریافت، 440 لاشیں برآمد

کیف (روئٹرز، اے پی، ڈی پی اے) یوکرینی فورسز نے ایزیوم شہر کو حال ہی میں روسی افواج سے بازیاب کیا تھا۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ اجتماعی قبروں کے بارے میں آج مزید مستند معلومات فراہم کی جائیں گی۔ GRAPHIC CONTENT: Today I watched as Ukraine began exhuming more than مزید پڑھیں

ایران سے 50 ہزار افغان مہاجرین ملک بدر

تہران + کابل (ڈیلی اردو) پناہ گزینوں اور وطن واپسی کی وزارت (ایم او آر آر) نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ 50 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کو ایران سے ملک بدر کیا گیا ہے۔ وزارت کے حکام کے مطابق قائم مقام افغان وزیر اور ایرانی سفیر بہادر امینیان نے افغان مہاجرین کی صورتحال مزید پڑھیں

ایتھوپیا: فضائی حملوں میں 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ادیس ابابا (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایتھوپیا کے علاقے ٹیگرے میں 2 مختلف فضائی حملوں میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق میکیلے میں واقع آئیدر ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر کیبروم گیبریسیلاسی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ٹیگرے کے مرکزی شہر میکیلے میں فضائی حملے کئے گئے۔ مزید پڑھیں

سرحد جھڑپیں: پاک افغان تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان اور افغانستان سرحد جھڑپیں کوئی نئی بات نہیں ہیں۔ امریکہ کی جانب سے افغانستان پر حملے کے بعد سے متعدد مرتبہ افغان نیشنل آرمی اور پاکستانی فوج کے درمیان سرحدی علاقوں میں چھوٹی موٹی جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔ منگل کے روز پاکستان کے تین سپاہی ایک دہشت گردانہ حملے مزید پڑھیں

روس یوکرین کے جوہری پلانٹ پر اپنا قبضہ ختم کرے، آئی اے ای اے

ویانا (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں زاپورژیا جوہری پاور پلانٹ پر اپنا قبضہ ختم کرے۔ یہ بات جمعرات کو ویانا میں بند کمرے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا نے 70 سال قبل ہلاک ہونیوالے 88 فوجیوں کی باقیات چین کو واپس کردیں

سیئول (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا نے 70 سال قبل ہلاک ہونے والی چینی فوجیوں کی باقیات چین کے حوالے کر دیں۔ چین کا فوجی طیارہ جنوبی کوریا کے انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ ہوا۔ جنوبی کوریا کے 9 فوجی اہلکاروں نے 9 لکڑی کے ڈبے چینی اہلکاروں کو حوالے کیے۔ ان ڈبوں میں 70 سال مزید پڑھیں

آرمینیا کا آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان، 150 سے زائد فوجی ہلاک

باکو + یریوان (ڈیلی اردو/اے پی/انٹرفیکس/ڈی پی اے) آرمینیا میں سکیورٹی حکام نے نگورنو کاراباخ کے آس پاس دو دن کی گولہ باری کے بعد جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ حالانکہ آذربائیجان کی وزارت دفاع کی جانب سے ابھی تک اس پیش رفت کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ آرمینیا اور آذربائیجان نے مبینہ مزید پڑھیں

شام کی جنگ میں شدت: لاکھوں باشندوں کی جانوں کو خطرہ بڑھ گیا، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے خبر دار کیا ہے کہ شام کے لاکھوں باشندوں کو، جو ایک دہائی سے زیادہ کی جنگ برداشت کر چکے ہیں، مزید اموات اور زخمی ہونے کا سامنا ہو سکتا ہے کیوں کہ ملک کی شمالی سرحدوں پر لڑائی میں شدت پیدا ہو مزید پڑھیں

ریاست پاکستان کی جانب سے یوکرائن کو اسلحے فراہم کرنیکی خبریں خطرناک ہیں، اسفندیار ولی خان

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کی جانب سے یوکرائن کو اسلحے فراہم کرنے کی خبریں خطرناک ہیں۔  ریاست کی جانب سے یوکرائن کو اسلحہ فراہمی کی خبریں خطرناک ہیں۔اگر سچ ہیں تو نتائج خطرناک ہوں گےاور برے اثرات عوام پر پڑیں گے۔پرائی مزید پڑھیں