طالبان چاہتے ہیں پاکستان ٹی ٹی پی کے معاملے پر صبر سے کام لے، سابق سفیر منصور احمد خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں تعینات رہنے والے پاکستان کے سابق سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات میں تاحال مقاصد حاصل نہیں ہوسکے ہیں۔ لہذٰا حتمی نتائج کے حصول کے لیے مذاکراتی عمل کی تشکیل نو مزید پڑھیں

صومالی فوج کی کارروائیاں، الشباب کے 105 جنگجو ہلاک، فورسز نے 2 دیہاتوں کا قبضہ واپس لے لیا

موغادیشو (ڈیلی اردو/وی او اے) صومالی فوج کے کمانڈروں نے کہا ہے کہ ان کی فورسز نے اختتام ہفتہ اسلام پسند عسکری گروپ الشباب سے علاقہ واپس لینے کی کارروائیوں کے دوران اس کے 100 سے زیادہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فوجیوں نے دو دیہاتوں پر بھی دوبارہ مزید پڑھیں

کرغزستان اور تاجکستان میں سرحدی جھڑپیں، 100 افراد ہلاک

بشکیک + دوشنبہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) دونوں وسطی ایشیائی ممالک کی سرحد پر لڑائی ہوتی رہی ہے، تاہم اس ہفتے کے اوائل کی حالیہ لڑائی میں دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال ہوا۔ اطلاعات کے مطابق اب تک کم از کم 94 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وسط ایشیائی ریاست کرغزستان اور مزید پڑھیں

چین نے حملہ کیا تو امریکی فورسز تائیوان کا دفاع کریں گی، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز تائیوان پر چینی حملے کا دفاع کریں گے، جو واشنگٹن کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ ہے۔ تاہم وائٹ ہاؤس نے وضاحت پیش کی ہے کہ چین سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے مزید پڑھیں

قیدیوں کا تبادلہ، طالبان نے امریکی انجینئر کو رہا کردیا

دوحہ + کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) افغان طالبان نے امریکی انجینئر مارک فریکس کو رہا کر دیا ہے۔ دوسری جانب بشیر نورزئی بھی کابل پہنچ گئے ہیں، جو امریکی قید میں تھے۔ نورزئی کو 50 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ طالبان کے مزید پڑھیں

کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان جھڑپیں، 81 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بشکیک (ڈیلی اردو) کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی۔ کرغز ستان کی وزارت صحت کے مطابق دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان لڑائی میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سابق سوویت ریاستوں کے درمیان گزشتہ تین دہائیوں کے دوران آزادی کے بعد سے سرحدی تنازع جاری ہے، مزید پڑھیں

قبرص کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی ختم، ترکی ناراض

نکوسیا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/ اے ایف پی) قبرص نے ہتھیاروں کی فروخت پر مکمل پابندی ختم کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب ترکی نے کہا ہے کہ امریکہ اس فیصلے پر نظرثانی کرے۔ امریکہ نے جمعے کے روز قبرص پر 35 برس قبل عائد کردہ پابندی مکمل طور مزید پڑھیں

اسرائیل کا دمشق ایئرپورٹ پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز) اسرائیل نے شام کے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور دارالحکومت کے جنوب میں دیگر مقامات پر فضائی حملہ کیا، جس میں 5 فوجی ہلاک اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ برطانوی خبرررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کے ایک بیان میں کہا گیا کہ شام کے ایئر ڈیفنس مزید پڑھیں

یوکرین کے علاقے ایزیوم میں اجتماعی قبریں دریافت، 440 لاشیں برآمد

کیف (روئٹرز، اے پی، ڈی پی اے) یوکرینی فورسز نے ایزیوم شہر کو حال ہی میں روسی افواج سے بازیاب کیا تھا۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ اجتماعی قبروں کے بارے میں آج مزید مستند معلومات فراہم کی جائیں گی۔ GRAPHIC CONTENT: Today I watched as Ukraine began exhuming more than مزید پڑھیں

ایران سے 50 ہزار افغان مہاجرین ملک بدر

تہران + کابل (ڈیلی اردو) پناہ گزینوں اور وطن واپسی کی وزارت (ایم او آر آر) نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ 50 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کو ایران سے ملک بدر کیا گیا ہے۔ وزارت کے حکام کے مطابق قائم مقام افغان وزیر اور ایرانی سفیر بہادر امینیان نے افغان مہاجرین کی صورتحال مزید پڑھیں